SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • غرب اردن کے مختلف علاقوں میں صیہونی انتہا پسندوں کی جارحیت

    غرب اردن کے مختلف علاقوں میں صیہونی انتہا پسندوں کی جارحیت

    Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۸

    سیکڑوں صیہونی انتہا پسندوں نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے غرب اردن کے شمالی علاقے میں واقع کفل حارث پر حملہ کر دیا۔ دوسری جانب مشتعل فلسطینی نوجوانوں نے غاصب صیہونی حکومت کے اندرونی سلامتی کے وزیر گلعاد اوردان کی گاڑی پر پتھراؤ کر نے کے علاوہ اسے آتشیں ہتھیاروں سے حملے کا نشانہ بنایا۔

  • صیہونی دہشتگردوں کی درندگی ۔ ویڈیو

    صیہونی دہشتگردوں کی درندگی ۔ ویڈیو

    Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۲

    صیہونی دہشتگرد ایک فلسطینی ماں کو اسکے کم سن بچوں کے سامنے زبردستی گرفتار کر کے لے جا رہے ہیں اور چند صیہونی جلاد اسکے چنگھاڑ مار کر روتے ہوئے بچوں کو پکڑے ہوئے ہیں تاکہ وہ ماں کے قریب نہ ہو سکیں۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے

    غزہ پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے

    Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۴

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے پیر کو فلسطین کے استقامتی گروہوں کے مراکز اور رہائشی علاقوں پر کئی بار بمباری کی۔

  • فلسطینیوں کے خلاف زہریلی آنسو گیس کا استعمال

    فلسطینیوں کے خلاف زہریلی آنسو گیس کا استعمال

    Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷

    غزہ اور غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی جانب سے استعمال کی جانے والے زہریلی آنسو گیس کا شکار ہونے والے متعدد فلسطینی کوما میں چلے گئے ہیں۔

  • ایران،  فلسطینی انتفاضہ کی مکمل حمایت

    ایران، فلسطینی انتفاضہ کی مکمل حمایت

    Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۳

    ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے امریکہ کے صدر ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قراردینے کے اقدام کو شیطانی اقدام قراردیتے ہوئے کہا امریکی صدر نے در حقیقت صیہونیوں کی حمایت میں بالفور 2 کا اعلان کیا ہے۔

  •  مالی بدعنوانی کے الزام میں صیہونی وزیراعظم سے پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری

    مالی بدعنوانی کے الزام میں صیہونی وزیراعظم سے پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری

    Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۰

    اسرائیل کے وزیراعظم ان دنوں مالی بد عنوانی اور اس سلسلے میں ہونے والی تحقیقات کی وجہ سے سخت پریشان ہیں۔

  • فلسطینی علاقوں پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے

    فلسطینی علاقوں پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے

    Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۵

    صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں استقامتی گروہوں کے فوجی اڈوں پر حملہ کیا ہے جبکہ صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں متعدد فلسطینیوں کو گرفتار بھی کر لیا۔ اس درمیان فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں پر زہریلی فاسفورس گیس کا استعمال کیا ہے۔

  • مسئلہ فلسطین اسلامی ملکوں کی تقدیر سے جڑا ہوا ہے، ڈاکٹر لاریجانی

    مسئلہ فلسطین اسلامی ملکوں کی تقدیر سے جڑا ہوا ہے، ڈاکٹر لاریجانی

    Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸

    اسلامی ملکوں کی انٹرپارلیمنٹری یونین کی فلسطین سے متعلق کمیٹی کا ہنگامی اجلاس پیر کو تہران میں شروع ہوا جس میں گیارہ اسلامی ملکوں کے پارلیمانی وفود نے شرکت کی۔

  • مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی ۔ ویڈیو

    مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی ۔ ویڈیو

    Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۴

    فوجیوں کی وردی پہنے صیہونی دہشتگردوں نےمسجد الاقصیٰ کے اندر گھس کر فائرنگ کی اور قبلۂ اول حرم الٰہی کی حرمت کو بڑی بے دردی سے پامال کیا!

  • فلسطین کے خلاف نئی سعودی سازش کا انکشاف

    فلسطین کے خلاف نئی سعودی سازش کا انکشاف

    Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸

    عرب انٹرنیٹ سائٹ ٹوئینٹی ون نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد نے غرب اردن اور بیت المقدس کو اسرائیل کے حوالے کرنے کی ایک نئی سازش تیار کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سرحدی علاقوں میں ہر ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: ایرانی بری فوج کا اعلان

    سرحدی علاقوں میں ہر ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: ایرانی بری فوج کا اعلان

    ۱۳ minutes ago
  • کرغیزستان میں منعقدہ خانہ بدوشوں کے عالمی کھیل مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی دوسری پوزیشن

  • سپاہ پاسداران اور دیگر مسلح افواج کوہستک سمیت تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیں گی: سپاہ پاسداران کے سربراہ کا انتباہ

  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS