• غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت

    غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت

    Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا۔

  • اسرائیلی وحشیوں کی درندگی ۔ ویڈیو

    اسرائیلی وحشیوں کی درندگی ۔ ویڈیو

    Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۰

    جمعے کے روز مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس علاقے میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اسرائیلی وحشیوں نے اس جوان پر بھی رحم نہیں کیا جو بیساکھی کا سہارا لے کر مظاہروں میں شریک ہوا تھا اور اسکی ٹانگ ٹوٹی ہوئی تھی۔وہ اس فلسطینی جوان کے ہاتھ پس پشت باندھ کر اسے اپنے ساتھ لے گئے۔

  • اسرائیل افغانستان میں داعش کو اسلحہ اور تربیت فراہم کر رہا ہے، افغان اراکین پارلیمنٹ

    اسرائیل افغانستان میں داعش کو اسلحہ اور تربیت فراہم کر رہا ہے، افغان اراکین پارلیمنٹ

    Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۶

    افغانستان کے اراکین پارلمینٹ نے امریکی شہریوں کے بغیر ویزے کے افغانستان آنے جانے کے معاملے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • تل ابیب اور حیفا کو مٹی میں ملا دیں گے!

    تل ابیب اور حیفا کو مٹی میں ملا دیں گے!

    Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۵

    ۲۱ مارچ سو ہزار تیرہ کو نوروز کے موقع پر ہونے والی رہبر انقلاب اسلامی کی تقریر سے اقتباس ملاحظہ فرمائیں! نوروز کے موقع پر روضۂ امام رضا علیہ السلام میں ہونے والی اس سالانہ تقریر میں آپ نے فرمایا تھا کہ بعض صیہونی حکام ایران کو دھمکی دینے کی کوشش کرتے ہیں، مگر وہ خود یہ اچھی طرح جانتے ہیں اور اگر نہیں جانتے تو جان لیں کہ اگر اسرائیل کی طرف سے کوئی حماقت ہوئی تو ایران تل ابیب اور حیفا کو مٹی میں ملا دے گا!

  • درندہ اسرائیل! ۔ ویڈیو

    درندہ اسرائیل! ۔ ویڈیو

    Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۶

    صیہونیوں کی درندگی ملاحظہ اور اسکی نابودی کی دعا کریں! ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری!

  • غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملے

    غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملے

    Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے بدھ کو بھی غزہ پر اپنے وحشیانہ ہوائی حملے جاری رکھے جبکہ صیہونی فوجیوں نے غرب اردن اور بیت المقدس میں فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کیے ہیں۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت

    غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت

    Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵

    غاصب صیہونی حکومت نے وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ کے شمالی اور جنوبی علاقوں میں مزاحمتی قوتوں کے ٹھکانوں اور رہائشی علاقوں پر گولہ باری اور بمباری کی ہے۔

  • سنہ ۲۰۴۰ کے وانٹڈ مجرم! ۔ پوسٹر

    سنہ ۲۰۴۰ کے وانٹڈ مجرم! ۔ پوسٹر

    Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۱

    اب سے قریب دو سال قبل ۹ ستمبر ۲۰۱۵ کو رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا تھا کہ آئندہ پچیس سال کے اندر اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا اور اس نام سے روئے زمین پر کسی حکومت یا ریاست کا وجود نہ ہوگا۔ رہبر انقلاب کے اس بیان کے بعد شیراز کے ایک ہونہار گرافسٹ علی قاسمی نے یہ گرافک تیار کی تھی جو آجکل کی مناسبت کے پیش نظر قارئین و ناظرین کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہے۔

  • ٹرمپ کا صیہونیوں سے بھاری رشوت لینے کا انکشاف

    ٹرمپ کا صیہونیوں سے بھاری رشوت لینے کا انکشاف

    Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴

    امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کے لیے ٹرمپ نے صیہونیوں سے بھاری رقم وصول کی ہے۔