-
فلسطینیوں پر صیہونیوں کی جارحیت، معصوم بچے سمیت تین شہید
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ دو روز سے جاری صیہونی فوج کی بربریت میں اب تک چھے ماہ کے ایک بچے سمیت تین فلسطینی شہید اور ایک ہزار ایک سو چودہ دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔
-
اسرائیلی فوج کی بربریت، 3 فلسطینی شہید 1000 زخمی
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۵فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی دوروز سے جاری بربریت میں اب تک 3 فلسطینی شہید اور 1114 فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
صیہونی فوج کی فائرنگ 1 شہید ، 380 زخمی- ویڈیو
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۸امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے خلاف پورے فلسطین میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں جب کہ صہیونی فوج نے مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کرتے ہوئے درجنوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
حزب اللہ اور انصاراللہ کی جانب سے ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴حزب اللہ لبنان اور یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہوں نے غاصب صیہونی حکومت کی حمایت میں امریکی صدر کے تازہ اقدامات کے مقابلے میں امت اسلامیہ کی وحدت اور بھرپور استقامت پر زور دیا ہے۔
-
دارالحکومت کی تبدیلی کے اسرائیلی منصوبے پر پانی پھر جائے گا
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۴تہران میں فلسطین کے سفیر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ مقبوضہ علاقوں سے برعکس نقل مکانی ہو رہی ہے، کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے دارالحکومت کی تبدیلی کے منصوبے پر پانی پھر جائے گا۔
-
امریکہ عالم اسلام میں جنگ کی آگ بھڑکائے رکھنا چاہتا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ، صیہونی حکومت اور بڑی طاقتوں سے وابستہ رجعت پسند حکومتوں کو دور حاضر کے فرعون قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکی حکام اسرائیل کو بچانے کے لیے عالم اسلام میں جنگ کی آگ بھڑکائے رکھنا چاہتے ہیں۔
-
شام میں اسرائیل کے جدید ترین میزائل کو تباہ کر دیا گیا
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸شامی فوج نے پنتسیر ایس ون نامی فضائی دفاعی سسٹم کے ذریعے شام میں اسرائیل کے لورا نامی جدید ترین میزائل کو تباہ کر دیا۔
-
شام پر صیہونی فوج کا میزائلی حملہ
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷شام کے دارالحکومت دمشق کے علاقے ریف پر صیہونی فوج نے میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
آرتھوڈکس صیہونیوں اور اسرائیلی فوج میں ٹکراؤ ۔ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲اسرائیل میں ایک نئے قانون کے تحت اب صیہونی ربیوں (علماء) کو بھی فوج میں بھرتی ہونا پڑے گا۔ اسی قانون کو لے کر آرتھوڈکس صیہونی ربیوں اور فوجیوں میں ٹکراؤ ہوا جس کے نتیجہ میں فوجیوں نے انکی اچھی خبر لے لی۔ ظاہر ہے کہ جب یہ درندہ صفت صیہونی فوجی اپنوں پر رحم نہیں کرتے تو یہ دوسروں پر کیا رحم کریں گے؟!
-
فلسطینیوں سے ان کی شناخت چھینی نہیں جا سکتی
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۸ڈاکٹر مزن شیمیا نے کہا کہ فلسطین کی فتح عالمی برادری کی حمایت اور فلسطین کے عوام کے اتحاد میں مضمرہے۔