SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • مشرقی خان یونس پر صیہونی فوج کی یلغار

    مشرقی خان یونس پر صیہونی فوج کی یلغار

    Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲

    صیہونی فوجیوں نے مشرقی خان یونس پرحملے کئے ہیں

  • صیہونی حکومت نے اسلامی اوقاف کے دفاتر کو بند کردیا

    صیہونی حکومت نے اسلامی اوقاف کے دفاتر کو بند کردیا

    Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲

    صیہونی حکومت کی سیکورٹی فورس نے مسجد الاقصی کے صحن خاص طور پر باب الرحمہ میں بیت المقدس کے اسلامی اوقاف کے دفاتر کوبندکردیا ہے۔

  • اسرائیلی حملوں پر شامی فوج کا سخت ردعمل

    اسرائیلی حملوں پر شامی فوج کا سخت ردعمل

    Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷

    شام کے فوجی ٹھکانے پر اسرائیل کے ہوائی حملے کے بعد، شامی فوج نے علاقائی امن و استحکام پر اسرائیلی اقدامات کے منفی اثرات کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔

  • کینیڈا کی یونیفور یونین اسرائیل مخالف تحریک میں شامل

    کینیڈا کی یونیفور یونین اسرائیل مخالف تحریک میں شامل

    Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۸

    کینیڈا میں نجی شعبے کی سب سے بڑی یونین یونیفور، اسرائیل کا بائیکاٹ اور اس پر پابندیاں عائد کرنےوالی تحریک بی ڈی ایس میں شامل ہوگئی ہے۔

  • عالمی برادری اسرائیل کی توسیع پسندی رکوائے

    عالمی برادری اسرائیل کی توسیع پسندی رکوائے

    Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰

    تنظیم آزادی فلسطین نے عالمی برادری سے اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات رکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • اختلاف و تفرقہ ڈالنے کا مقصد، امت اسلامیہ کے ذخائر کو لوٹنا ہے

    اختلاف و تفرقہ ڈالنے کا مقصد، امت اسلامیہ کے ذخائر کو لوٹنا ہے

    Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵

    حج کے امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے نمائندے نے کہا ہے کہ اسلام کے دشمن ، مسلم امہ میں تفرقہ ڈال کر اسلامی ممالک کے ذخائر لوٹنے کے ساتھ ہی بے پناہ جرائم انجام دے رہے ہیں

  • اسپین کی عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا حکم

    اسپین کی عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا حکم

    Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۹

    اسپین کی ایک عدالت نے دوہزار دس میں مرمرہ بحری جہاز پر صیہونیوں کے حملے کی وجہ سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کا حکم جاری کیاہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ پانچ فلسطینی زخمی

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ پانچ فلسطینی زخمی

    Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۳

    فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ رام اللہ کے بیت ریما دیہات میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں پانچ فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

  • امان میں اسرائیلی سفارتخانہ بند کرنے کا مطالبہ

    امان میں اسرائیلی سفارتخانہ بند کرنے کا مطالبہ

    Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۹

    اردن کے عوام نے اپنے ملک میں صیہونی حکومت کا سفارتخانہ بندکئے جانے اور امان - تل ابیب تعلقات پوری طرح ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے

  • صیہونی وزیراعظم کے اقتدار کو خطرہ

    صیہونی وزیراعظم کے اقتدار کو خطرہ

    Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۸

    نیتن یاہو کے سابق چیف آف اسٹاف اری ہارو کے وعدہ معاف گواہ بننے کے بعد صیہونی وزیراعظم کا اقتدار خطرے میں پڑگیاہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    ۴ hours ago
  • دنیا میں ایک سال کے دوران 2 کروڑ بچے آن لائن جنسی استحصال کا شکار ہوتے ہیں: یونیسیف

  • ایران کے دفاعی حملوں میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

  • ایران کو کب تک جارحیت کا جواب نہیں دینا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ کا اردنی وزیر خارجہ سے سوال

  • دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی نماز جمعہ میں شرکت: نمازیوں نے زبردست استقبال کیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS