-
اسرائیل کے ایٹمی ہتھیار عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، ایران
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں ایران کے مستقل نمائندے محمد رضا نجفی نے اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں کو عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے، اس معاملے پر ٹھوس اور سنجیدہ طریقے سے غور کیے جانے پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹غرب اردن کے شہر رام اللہ میں فلسطینیوں کے رہائشی مکانات پر غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
استقامت کے مقابلے میں صیہونیوں کی ناتوانی کا اعتراف
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۵صیہونی حکومت کے شمالی علاقے کے نئے کمانڈر نے حزب اللہ لبنان کی استقامت کے مقابلے میں اسرائیل کے دفاعی میزائل سسٹم کی ناتوانی کا اعتراف کیا ہے۔
-
یہودی مسجدالاقصی میں عبادت کر سکتے ہیں، صیہونی عدالت کا فیصلہ
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی حکومت کی نام نہاد امن عدالت نے دعوی کیا ہے کہ یہودی، مسجدالاقصی میں عبادت کر سکتے ہیں اور کسی کو انھیں روکنے کا حق نہیں ہے۔
-
رھبرانقلاب اسلامی:دنیا قابض صیہونیوں کی جارحیت کے خلاف
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹دنیا قابض صہونیوں کے انسانیت سوز اقدامات اور جارحیت کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے
-
مسئلہ فلسطین کے بارے میں کانفرنس اتحاد و یکجہتی کا مظہر
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر حسین شیخ الاسلام نے کہا ہے کہ تہران میں مسئلہ فلسطین کے بارے میں عالمی اسلامی کانفرنس دنیائے اسلام میں اتحاد و یکجہتی کا مظہر ہے۔
-
اسرائیل کے ایٹمی ہتھیار پوری دنیا کی سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہیں، ایران
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران نے صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں کے گوداموں کو عالمی امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
صیہونیوں کے خلاف فلسطینی نوجوانوں کی جوابی کارروائی
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴انتفاضہ قدس کے دائرے میں فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں چار صیہونیوں کو زخمی کر دیا۔
-
فلسطین کی مزاحمتی قوت کی جانب سے صیہونیت مخالف جد جہد پر تاکید
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶تحریک حماس نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے خلاف جد و جہد کے لئے فلسطینی گروہوں کی استقامت اور جد وجہد پر تاکید کی ہے -
-
صیہونی حکومت کی جانب سے آزاد فلسطینی ریاست کی تشکیل کی مخالفت
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱صیہونی حکومت نے نام نہاد فلسطینی انتظامیہ اور اردن سے کہا ہے کہ دو حکومتوں کی تشکیل کا مسئلہ ختم ہو چکا ہے اور فلسطینی ریاست قائم نہیں ہوگی۔