-
خالد مشعل کی فلسطینیوں کے لئے متبادل وطن کی مخالفت
Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۵تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے فلسطینیوں کے متبادل وطن کے مجوزہ منصوبے کی مخالفت کی ہے۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی
Sep ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۲صیہونی آبادکاروں نے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر اس مسجد پر حملہ کیا ہے-
-
شام پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے
Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۴صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے شام کے صوبہ قنیطرہ میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے-
-
صیہونیوں کی جارحیتوں پر فلسطینیوں کا ردعمل
Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۱فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے جواب میں غرب اردن میں ایک صیہونی فوجی کو نشانہ بنایاہے-
-
صیہونی بستیوں کی تعمیر کو روکنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کی ضرورت ہے: رامی حمداللہ
Sep ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۸فلسطین کے وزیر اعظم رامی حمداللہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کو فوری طور پر روکنے کے لیے صیہونی حکومت پر دباؤ بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے مظاہروں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Aug ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۵صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے میں واقع علاقوں بلعین اور نعلین میں فلسطینیوں کے پرامن مظاہروں پر آنسو گیس کے شیل پھینک کر دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا ہے۔
-
تحریک حماس کا صیہونی حکومت کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کے بارے میں انتباہ
Aug ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد نہ کرنے کے بارے میں صیہونی حکومت کو انتباہ دیا ہے۔
-
لبنان کے خلاف جنگ پر حزب اللہ کا انتباہ
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۴حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ لبنان پر اگر جنگ مسلط کی گئی تو کامیابی، حزب اللہ کو ہی حاصل ہو گی۔
-
استقامت کو ہی فتح حاصل ہوگی: علی لاریجانی
Aug ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ صیہونیوں کی نیابت میں دہشت گرد گروہ داعش کی مسلمانوں کے ساتھ جنگ میں فتح استقامت کے قدم چومے گی۔
-
فلسطینی قیدیوں کے بارے میں اقوام متحدہ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ
Aug ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۳تحریک حماس نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے فلسطینی قیدیوں کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے