-
روزہ دار فلسطینی خاک و خون میں غلطاں، دنیا خاموش
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲غزہ پرغاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کو پانچ ماہ بیس دن ہوچکے ہیں۔
-
صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لنبان کے تابڑ توڑ حملے، ہزاروں صیہونی فرار
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے
-
اسرائیل کے اندر پھر حملہ، 2 افراد ہلاک
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹عبرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع مغربی الجلیل کے علاقے میں ایک کار دھماکے اور گولیوں کی زد میں آ کر دو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
الشفا اسپتال سے تحریک استقامت کے رہنماؤں کی گرفتاری کی خبر من گھڑت ہے: حماس
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹فلسطین کی تحریک حماس نے غاصب صیہونی حکومت کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ اس نے الشفا اسپتال سے تحریک استقامت کے درجنوں رہنماؤں کو گرفتار کیا ہے۔
-
اسرائیل، صیہونی مخالف آپریشن، متعدد زخمی، سرچ آپریشن تیز
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۸خبر رساں ذرائع نے مغربی کنارے میں واقع رام اللہ کے مغرب میں صیہونی مخالف کارروائیوں کی اطلاع دی ہے۔
-
غزہ، عام شہریوں پر اسرائیل کا ڈرون حملہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل+ ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵الجزیرہ چینل نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ غاصب اسرائیلی فوج کس طرح ایسے لوگوں کو نشانہ بنا رہی ہے جو غیر مسلح ہیں۔
-
قطر پر امریکہ کا دباؤ، حماس کے رہنماؤں کی بے دخلی کا مطالبہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰امریکی چینل سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ ملک کے وزیر خارجہ نے قطر پر اس معاہدے کو آگے بڑھانے کے لیے دباؤ بڑھا دیا ہے جس میں غزہ سے اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
الشفا ہسپتال کو خالی کرو: اسرائیل کی وارننگ، ہسپتال کے طبی عملے کے ساتھ رابطہ منقطع
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶فلسطینی میڈیا نے مسلسل کئی دنوں سے شفا اسپتال کا محاصرہ جاری رہنے کی خبر دی ہے، صیہونی حکومت کی فوج ، شفا اسپتال کے اندر بھی فلسطینی پناہ گزینوں کے خلاف اپنی پرتشدد کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
اسرائیل کے کئی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا شدید حملہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹یمنی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ میں فلسطینی عوام کی حمایت میں اس نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی بحری جہاز کے ساتھ ہی مقبوضہ بندرگاہ ایلات میں متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل، بن گورین ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اندر واقع "بن گورین" ہوائی اڈے کو ڈرون سے نشانہ بنایا۔