-
غزہ کے مسئلے کو اقوام متحدہ میں لے جانا چاہیے: امیر جماعت اسلامی پاکستان
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵امیر جماعت اسلامی پاکستان نے صیہونی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کا مقدمہ اقوام متحدہ میں جانا چاہیے
-
صہیونی حملوں پر بیانات سے آگے بڑھنے کا وقت آ گیا: حزب اللہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۰حزب اللہ لبنان نے ملک کے مختلف شہروں پر صہیونی فوج کے حملوں کے بارے میں بیروت حکومت کے موقف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حملوں پر زبانی مذمت کرنے کا اب کوئی فائدہ نہیں ہے۔
-
غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے : انروا کا انتباہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۹فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی انروا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ پٹی کی صورتحال انتہائی نازک ہے اور صیہونی حکومت انسانی امداد کو خطے میں داخل ہونے سے روک رہی ہے
-
عالمی سیکیورٹی اقدام نے امریکا اور اسرائیل کو مشکل میں ڈال دیا ہے : حماس
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک رہنما نے اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی استحکام فورس کی تشکیل اور اس سے متعلق تحفظات نے امریکی حکومت اور غاصب صیہونی حکومت کو تعطل کا شکار بنا دیا ہے
-
حماس کا نام نہاد غزہ امن کونسل سے شہریوں کے تحفظ کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۴فلسطینی استقامتی تحریک حماس نے غزہ کے باشندوں کے خلاف جرائم اور حملوں کا سلسلہ رکوانے کے لئے نام نہاد غزہ امن کونسل سے فوری اور ٹھوس اقدام کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
صیہونی حکومت کے غیرقانونی اقدامات کی مذمت
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳آٹھ عرب اور اسلامی ممالک نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے ذریعے مغربی کنارے کے علاقوں پر قبضے کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے نئے غیر قانونی اقدامات کی اقوام متحدہ کی جانب سے مذمت
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۱اقوام متحدہ نے مغربی کنارے پر غاصبانہ قبضے کے دائرے کو وسعت دینے کے صیہونی حکومت کے نئے غیر قانونی اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس علاقے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید دو فلسطینی شہید اور گيارہ زخمی ہوئے ہیں۔
-
لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۹صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھتےہوئے دو گاڑیوں کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا-
-
ہمسایہ ممالک کے درمیان میڈیا ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے : پاکستان میں ایران کے سفیر
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیرنے پاکستان کی ممتاز میڈیا شخصیات اور معروف سوشل میڈیاایکٹوسٹ سے ملاقات کی ہے