SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

صیہونی حکومت

  • اسپین کی پوڈیموس پارٹی: صیہونی حکومت پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ، عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت

    اسپین کی پوڈیموس پارٹی: صیہونی حکومت پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ، عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت

    Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵

    اسپین کی مخلوط حکومت میں شامل پوڈیموس پارٹی نے صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کی ہے اور غزہ کے عام شہریوں کے خلاف اس غاصب حکومت کے جنگی جرائم کو فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • غاصب اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری

    غاصب اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری

    Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵

    غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی کیوں کہا؟

    اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی کیوں کہا؟

    Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳

    ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔

  • جنگ بندی میں توسیع پر حماس کیوں کر رہا ہے اصرار؟

    جنگ بندی میں توسیع پر حماس کیوں کر رہا ہے اصرار؟

    Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ ہم جنگ بندی میں مزید 4 دن کی توسیع کے لیے تیار ہیں۔

  • ایرانی وزیرخارجہ: حزب اللہ لبنان خطے کا سب سے بڑا استقامتی گروہ ہے

    ایرانی وزیرخارجہ: حزب اللہ لبنان خطے کا سب سے بڑا استقامتی گروہ ہے

    Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ جنگ غزہ کے دوران امریکا اور یورپی ملکوں نے اٹھائیس بار حزب اللہ سے تحمل کی درخواست کی ہے۔

  • جولان کے پہاڑی علاقوں تک پہنچے روسی فوجی، اسرائیل کو دیا اہم پیغام

    جولان کے پہاڑی علاقوں تک پہنچے روسی فوجی، اسرائیل کو دیا اہم پیغام

    Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹

    ترک میڈیا نے منگل کے روز مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں کے قریب روسی فوجیوں کی موجودگی اور صیہونی حکومت کو پیغام بھیجنے کی اطلاع دی ہے۔

  • اسرائیلی قیدیوں نے حماس کے تعریف کے پل باندھ دیئے

    اسرائیلی قیدیوں نے حماس کے تعریف کے پل باندھ دیئے

    Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۱

    حماس قید سے حال ہی میں رہا ہونے والے اسرائیلی قیدیوں کا کہنا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار نے غزہ میں ان سے ملاقات کی اور کہا کہ انہیں ہراساں نہیں کیا جائے گا۔

  • یہودی خاخام نے نیتن یاہو کو کافر قرار دے دیا

    یہودی خاخام نے نیتن یاہو کو کافر قرار دے دیا

    Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱

    ایک یہودی خاخام نے ایک ٹی وی پروگرام میں صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو کافر قرار دیا ہے۔

  • جنگ غزہ نیتن یاہو کے لئے مصیبت بن گئی

    جنگ غزہ نیتن یاہو کے لئے مصیبت بن گئی

    Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵

    لیکود پارٹی کے سینئر رکن کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو سیاسی بغاوت سے پریشان ہیں۔

  • کیا یمنیوں نے اسرائیل کے بعد  امریکیوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا؟

    کیا یمنیوں نے اسرائیل کے بعد  امریکیوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا؟

    Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵

    دہشتگرد امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ سینٹکام نے ایک بیان میں ایک امریکی ڈسٹرائر کی جانب پر دو بیلسٹک میزائل فائر کئے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • فرانس نے فلسطین کو تسلیم کرلیا، مشرق وسطیٰ میں نئی سفارتی جہت
    فرانس نے فلسطین کو تسلیم کرلیا، مشرق وسطیٰ میں نئی سفارتی جہت
    ۳۸ minutes ago
  • مفادات کے تحفظ کے ساتھ اسنیپ بک پر سمجھوتے کے لئے تیار ہیں : وزیر خارجہ
  • Video | پہلا بلیٹن، منگل 23ستمبر
  • سعودی عرب لبنان سے تصادم نہیں چاہتا: سعودی ایلچی
  • فلسطینی مجاہدین کا حملہ ، کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS