-
حزب اللہ نے اسرائیل کو پھر سے ناسور قرار دے دیا
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا ہے کہ صیہونی حکومت پوری انسانیت کے لیے خطرہ ہے جب تک قومیں آزادی کے کلچر پر کاربند رہیں گی ان پر کوئی غلبہ حاصل نہیں کر سکتا۔
-
صیہونی حکومت کی ڈیٹنگ ویب سائٹس سے حساس معلومات ہوئی چوری
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳صیہونی حکومت نے بتایا ہے کہ اس حکومت کی بعض ڈیٹنگ سائٹس نے حال ہی میں حساس معلومات افشا کی ہیں۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی نوجوان شہید
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
-
جنوبی نابلس میں صیہونی فوج کا حملہ، 50 فلسطینی زخمی
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷فلسطینی ہلال احمر نے صیہونی فوجیوں کے نابلس پر حملے میں 50 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی فوج کا شام پر میزائل حملہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱شامی میڈیا نے دمشق پر صیہونی ریاست کے جنگی طیاروں کی جانب سے میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔
-
عبرانی میڈیا کا دعوی، اسرائیلی معاشرے کا شیزارہ بکھر چکا ہے
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹ایک عبرانی میڈیا نے لکھا کہ اسرائیلی معاشرے میں اختلافات اور تفاوت اس معاشرے کے دو گروہوں کے درمیان پائے جانے والے اختلافات سے پرانے اور گہرے ہیں جن کا ہم آج مشاہدہ کر رہے ہیں۔
-
اکیس اگست: عالمی یوم مساجد، مسجد الاقصی مسلم وحدت کی علامت
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰آج دنیا میں عالمی یوم مساجد منایا جا رہا ہے۔ 21 اگست 1969 کو صیہونی حکومت کی جانب سے مسجد الاقصی کو نذر آتش کئے جانے کے بعد، اسلامی جمہوریہ ایران کی تجویز اور اسلامی تعاون تنظیم کی رضامندی سے اس دن کو مساجد کا عالمی دن قرار دیا گیا ہے۔
-
اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کی طاقت کا اعتراف کر لیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹حزب اللہ لبنان کی میزائل صلاحیت اور طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے پاس ایک لاکھ 70 ہزار میزائل اور راکٹ ہیں جن میں کروز میزائل بھی شامل ہیں جو اسرائیل کے اندرونی محاذ کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
-
سید نصراللہ کی فیصلہ کن تقریر کے بعد صیہونی بیک فٹ پر
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵غاصب حکومت کے وزیر جنگ کی مبالغہ آرائی کے جواب میں حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کے حالیہ پرزور خطاب کے بعد صیہونیوں اور ان کے میڈیا کے لہجے میں کافی تبدیلی نظر آ رہی ہے جو ہر روز شمالی محاذ پر جنگ کے نزدیک ہونے کی باتیں کرتا رہتا تھا۔
-
صیہونی ماہرین کا اعتراف، اگلی جنگ کے لئے بالکل بھی تیار نہيں ہیں!
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱صیہونی حکومت کے عسکری امور کےایک ماہر کے مطابق اگلی جنگ ایک ایسے مقام کو نشانہ بنائے گی جہاں اسرائیل نے زیادہ تیاری نہیں کی ہے۔