-
مقبوضہ قدس میں شہادت پسندانہ کارروائی، دو صیہونی زخمی
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۵نوجوان فلسطینی نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے قدس شریف کے قلندیا کیمپ میں واقع صیہونی فوج کی ایک چیک پوسٹ میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سے دو صیہونی فوجی زخمی جبکہ خود نوجوان شہید ہوگیا۔
-
حزب اللہ صیہونی ریاست کےلئے اصلی خطرہ ہے۔ صیہونیوں کا اعتراف
Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱صیہونی فوج کی ریزرو فوج کے ایک اعلی اہلکار نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان اپنے میزائل اور راکٹ پاور کی وجہ سے صیہونی ریاست کےلئے واقعی اور اصلی خطرہ ہے
-
جنین پر ڈرون حملہ، فلسطینی گروہوں کا شدید ردعمل
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸جنین پر صیہونیوں کے ڈرون حملے کی فلسطینی حکام اور گروہوں نے شدید مذمت کی ہے۔
-
صیہونی آبادکاروں کے دہشت گردانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہیں۔ گوتریش
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے صیہونی آبادکاروں کی جانب سے دہشت گردانہ اقدامات کی مذمت کی ہے اور انہیں دہشت گردی قرار دیا ہے-
-
اسرائیلی فوج میں بغاوت، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل+ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶اسرائیلی فوجیوں کی حکومت کی توہین کرنے اور فلسطین کی حمایت کا اعلان کرنے کی ویڈیو دوبارہ نشر ہونے سے عبرانی میڈیا پریشان ہوگیا ہے اور اس نے اس رویے کو تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
مقبوضہ جولان، صیہونی فوجیوں کا حملہ، علاقے کے دسیوں شامی باشندے زخمی
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ جولان کو محاصرے میں لے کر اس علاقے کے دسیوں شہریوں کو زخمی کردیا۔
-
صیہونی دہشتگردی کی ایک اور مثال، فلسطینی املاک و اموال کو نذر آتش کر دیا (ویڈیو/تصاویر)
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶فلسطین کی مقبوضہ سرزمین پر ناجائز طور پر بسائے گئے صیہونی آبادکاروں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فلسطینی باشندوں کے اموال و املاک کو اپنے نشانے پر لے لیا، انکے ساتھ توڑ پھوڑ کی اور پھر انہیں آگ لگا دی۔ یہ واقعہ شمال مغربی نابلس کے برقہ ٹاؤن میں پیش آیا جہاں صیہونی دہشتگردوں کے اس حملے میں تقریباً 60 فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔
-
دریائے اردن کے مغربی کنارے میں انتفاضہ تحریک جاری
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳فلسطینی گروہوں نے رام اللہ کے شمال میں عیلی قصبے میں شہادت پسندانہ کارروائی کی مبارک باد پیش کی ہے کہ جس میں چار صیہونی ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔
-
صیہونی دہشتگردی کا کرارا جواب، فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پسندانہ کارروائی، آٹھ صیہونی ہلاک و زخمی
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷فلسطین کے نوجوانوں نے مسلسل بنیادوں پر جاری صیہونی دہشتگردی کے جواب میں ایک شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے چار صیہونیوں کو ہلاک اور چار کو زخمی کر دیا۔
-
فلسطینی نوجوانوں نے صیہونیوں کو اچھی ڈوز دے دی (ویڈیو)
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ پر صیہونی دہشتگردوں کی جارحیت کے دوران فلسطینی نوجوانوں نے انہیں اچھا مزہ چکھاتے ہوئے بارودی سرنگ کے ذریعے ایک بکتربند گاڑی کو نشانہ بنایا اور اسکے بعد اس کے پرخچوں کو ایک ٹرولی میں ڈال کر اپنی ایک اہم کامیابی کی علامت کے طور پر پورے علاقے میں اس کی خوب تشہیر کی۔ گزشتہ روز فلسطینی نوجوانوں کی جوابی کارروائیوں میں کم از کم 6 صیہونی زخمی ہو گئے تھے جبکہ صیہونی جارحیت کے نتیجے میں تین فلسطینیوں نے شہادت پائی۔