-
سعودی عرب اپنی شرطوں سے کبھی پیچھے نہيں ہٹے گا
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷سعودی عرب کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیل کے مقابلے اپنی شرائط سے پسپائی نہیں کریں گے۔
-
اسرائیل کی سائبر طاقت کی ہوا نکل گئی....
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳اسرائیل کے سائبر ادارے کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف سائبر حملوں میں 2.5 گنا اضافہ ہو گیا ہے۔
-
حزب اللہ کی رضوان بریگیڈ کو لے کر صیہونی حکومت پریشان، مقابلے کے لئے خصوصی مشقیں شروع کر دیں
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳حزب اللہ کی رضوان بریگیڈ کے مقبوضہ علاقوں میں داخل ہو کر آپریشن کرنے اور کچھ علاقوں پر اُسے قبضہ کرنے سے روکنے کے لئے صیہونی فوج خصوصی جنگی مشقیں کر رہی ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف سائبر حملوں میں تین گنا اضافہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸ناجائز صیہونی حکومت کی سائبر سکیورٹی کے چیف نے اعتراف کیا ہے کہ اس حکومت کے خلاف سائبر حملوں میں تین گنا تک اضافہ ہو چکا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت ایران کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتی: کیومرث حیدری
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل کیومرث حیدری نے اس بات پر زور دیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت ایران کا مقابلہ کرنے کی طاقت و توانائی نہیں رکھتی ہے۔
-
لیتھیم کی دریافت سے صیہونیوں کی نیندیں حرام، میزائل اور ڈرون سے بھی خوفناک
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰عبدالباری عطوان نے رای الیوم اخبار میں اپنے تجزیہ میں کہا ہے ایران میں دریافت ہونے والے لیتھیوم کے ذخائر صیہونیوں کےلئے ایران کے ہائپرسونک میزائل اور ڈرون طیاروں سے بھی زیادہ ڈراؤنا خواب ہے۔
-
اسرائیل میں خوف و ہراس کا ماحول، یہ اسرائیل کے تابوت پر آخری کیل تو نہیں؟
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰صیہونی میڈیا نے ویسٹ بینک کے حالات کو بہت ہی خطرناک اور دھماکہ خیز قرار دیا ہے اور غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت خاص طور پر مسلح مزاحمتی کارروائیوں میں تیزی، تل ابیب کی تشویش کا سبب بن گئی ہیں۔ اس موضوع کی وجہ سے اسرائیلی فوج اس علاقے پر بڑا حملہ کر سکتی ہے۔
-
نابلس اور الخلیل صیہونیوں کے حملوں کی زد پر
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں نابلس اور الخلیل شہروں کے مختلف علاقوں پر حملے کیے ہیں۔
-
صیہونی باشندوں کا خوف، ویسٹ بینک دوسرا غزہ بن گیا!
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴صیہونی آبادکاروں کا کہنا ہے کہ ویسٹ بینک کا سرحدی علاقہ دوسرے غزہ میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
عرین الاسود کا مزاحمتی گروہوں کے ہمراہ مل کر صیہونیوں سے جنگ کےلئے آمادگی کا اعلان
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲فلسطینی مزاحمتی گروہ عرین الاسود نے صیہونی اسپیشل کمانڈوز کے ساتھ جھڑپ کے دوران فارس حشاس کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صیہونیوں کے ساتھ دوبدو لڑائی کےلئے آمادہ ہیں۔