-
تمام مقبوضہ علاقوں میں ہائی الرٹ صیہونی حکومت کی کمزوری کا ثبوت ہے: فلسطینی رہنما
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲غاصب صیہونیوں کی اشتعال انگیز پرچم ریلی کے بعد فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں میں دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
صیہونی فوجی زبردستی بچے کے ہاتھ سے فلسطینی پرچم چھین لے گیا (ویڈیو)
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے میں مسجد الابراہیمی کے قریب ایک فلسطینی نونہال فلسطینی پرچم لہرا رہا تھا کہ قریب میں گشت رہے غاصب صیہونی فوجیوں کی نظر اُس پر پڑ گئی، انہیں بچے کا یہ فعل پسند نہیں آیا اور انہوں نے زبردستی بچے سے پرچم لینے کی کوشش کی اور بچہ بھی انکی اس کوشش کے درمیان اُن سے بچ کر اِدھر اُدھر دوڑتا رہا جسے دیکھ کر آپس پاس موجود فلسطینی ہنسے بغیر نہ رہ سکے۔ آخرکار غاصب صیہونی بچے سے پرچم چھین کر چلتے بنے۔
-
فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائیاں ، صیہونیوں کے بھاگنے کا سلسلہ تیز
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایاالقدس سے وابستہ نابلس بٹالین نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غاصب صیہونی فوجیوں اور ان کی گاڑیوں کو براہ راست نشانہ بنایا ہے
-
جو غلطی تم نے غزہ کے بارے میں کی وہ لبنان کے بارے میں مت دھرانا: حزب اللہ کا انتباہ
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶حزب اللہ لبنان نے کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ کہ صیہونی فوج کےظالمانہ حملوں اورجہاد اسلامی کے کمانڈروں کو شہید کرنے کے باوجود نیتن یاھو حکومت کو بند گلی اور گڑھے سے نکلنے میں مدد نہیں ملے گی
-
صیہونی آبادکاروں کی مسجد الاقصیٰ میں دراندازی، پرچم مارچ کے پیش نظر اشتعال انگیزیاں بڑھیں
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲دسیوں صیہونی آبادکاروں نے اپنے فوجیوں کے ہمراہ ایک بار پھر باب المغاربہ سے ہوتے ہوئے مسجد الاقصیٰ میں درآئے۔
-
5 روزہ جنگ، صیہونی آپس میں ہی الجھ پڑے
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵غزہ کی 5 روزہ جنگ کے بارے میں صیہونیوں میں شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
یوم نکبت پر ایران کی وزارت خارجہ کا بیان؛ ناجائز صیہونی ریاست کا قیام صدی کا بدترین سانحہ
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷یوم النکبہ تاریخ بشریت کے دردناک ترین ظلم و تشدد اور عالم اسلام کے قلب میں اور مغربی ایشیا کے اسٹریٹیجک نقطے پر ایک سرطانی پھوڑے کے وجود میں آنے کی یاد تازہ کرتا ہے، یہ بات ایران کی وزارت خارجہ نے فلسطین کے یوم النکبہ کی مناسبت پر اپنے ایک بیان میں کہی۔
-
استقامتی محاذ اور صیہونی حکومت کے مابین جنگ بندی، غزہ کے باشندوں نے منایا جشنِ ظفر
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷ذرائع نے استقامتی محاذ اور صیہونی حکومت کے مابین جنگ بندی پر اتفاق ہو جانے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی تجزیہ کاروں کا اعتراف، اسرائیل کے جنوب میں ایک اور حزب اللہ تیار
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳صیہونی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ غزہ میں فوجی آپریشن سے ظاہر ہوتا ہے کہ تحریک جہاد اسلامی اور حماس کی صلاحیتوں اور توانائیوں میں اضافہ ہوا ہے اور اسرائیلی حکام غزہ میں فوجی آپریشن کی کامیابیوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں۔
-
سابق صیہونی وزیر جنگ کا اعتراف، جنگوں کے سایے میں زندہ نہیں رہ سکتے
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ اس جنگ اور اس جنگ کے درمیان زندگی بسر نہیں کر سکتے۔