-
ممتاز فلسطینی بچی جو صیہونی میزائل کا شکار ہو گئی (ویڈیو)
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲گزشتہ روز صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کر کے جہاد اسلامی فلسطین کے تین کمانڈروں کو انکے اہل خانہ کے ہمراہ شہید کر دیا۔ صیہونی دہشتگردوں کی اس کارروائی میں ایک ننہی بچی بھی شہید ہوئی جو فلسطین کے ایک سوشل میڈیا صارف احمد خبیر کے بقول اپنے اسکول کی ممتاز طالبہ تھی جس پر خود اسکے اسکول نے ایک ویڈیو بھی بنائی تھی۔ مگر کیا معلوم تھا کہ فلسطین کا یہ ننہا روشن چراغ خونخوار صیہونیوں کے ہاتھوں اتنی جلدی بجھ جائے گا۔
-
صیہونی دہشتگردی میں زخمی فلسطینی خاتون اپنے شہید بچوں اور شوہر کے دیدارِ آخر کو پہنچی (ویڈیو)
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸گزشتہ روز غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سینیئر رکن طارق محمد عزالدین کی اہلیہ نے اپنے شوہر اور دو بچوں کے جلوس جنازہ میں شرکت کی۔ غمزدہ فلسطینی خاتون کی اپنے ننہے جگر پاروں اور محبوب شوہر سے رخصتِ آخر کے دلسوز مناظر نے ہر دیکھنے والے کے دل کو متاثر کیا اور بہت سی نگاہوں میں آنسو بھی اتر آئے۔ یہ خاتون صیہونیوں کے حملے میں زخمی ہو گئی تھی۔
-
غرب اردن میں ایک ہزارصیہونی بستی قائم کرنے کا منصوبہ
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲غاصب صیہونی حکام نے غرب اردن میں صیہونی بستی قائم کرنے کے لئے ایک ہزار سے زائد مکانات تعمیر کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگرد نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی (ویڈیو)
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰آج ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں مقبوضہ فلسطین کے صندلہ ٹاؤن میں ایک صیہونی آبادکار کو ایک فلسطینی نوجوان دیار عمری پر فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ فائرنگ سے قبل دونوں میں کسی بات کو لے کر ہاتھاپائی ہوتی نظر آئی پھر اچانک غاصب صیہونی آبادکار نے اپنی پسٹل نکال کر اپنی گاڑی پر سوار ہو رہے فلسطینی نوجوان کو تین گولیاں مار کر اُسے شہید کر دیا۔
-
حزب اللہ کے میزائلوں کے سامنے اسرائیل بے بس
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴صیہونی حکومت کے داخلی سیکورٹی کے تحقیقی مرکز نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ اس حکومت نے حزب اللہ لبنان کے ساتھ تصادم کے خوف سے فلسطینی تنظیموں کو جنوبی لبنان سے راکٹ حملے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے زور دیا کہ حزب اللہ لبنان کے خلاف اسرائیل کی دفاعی طاقت ناکام ہو گئی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو حکومت کے خلاف مظاہروں کا تسلسل، لاکھوں صیہونیوں کی شرکت (ویڈیو)
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور لاکھوں افراد نے گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
کیا اسرائیل کی الٹی گنتی شروع ہو گئی، حکام کا اعتراف
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰جہاں صیہونی حکام اور حلقے اس حکومت کے اندرونی اور داخلی بحران کی گہرائی سے خبردار کر رہے ہیں، وہیں رپورٹس بتاتی ہیں کہ 20 لاکھ سے زیادہ اسرائیلی مقبوضہ فلسطین سے ہجرت کے لیے پاسپورٹ حاصل کرنے کے لیے لمبی قطاروں میں کھڑے ہیں۔
-
رام اللہ، اسرائیل کے لئے بنا غیر محفوظ، ایک نئی تنظیم کا آیا بیان+ ویڈیو
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳فلسطین کے شہر رام اللہ میں ایک نئی مزاحمتی تنظیم نے اپنی موجودگی کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ صیہونی حکومت کے تمام دہشتگردانہ اقدامات کا ذمہ دار ہے، اُسے نتائج بھگتنا ہوں گے: ایران
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی شمخانی نے ناجائز صیہونی حکومت کی حمایت پر مبنی امریکی قومی سلامتی کونسل کے مشیر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے امریکہ کو صیہونی حکومت کے تمام تر دہشتگردانہ اقدامات کا ذمہ دار قرار دیا۔
-
حالیہ جھڑپ میں فلسطینی مزاحمت کو برتری حاصل رہی، صیہونی ذرائع ابلاغ کا اعتراف
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸صیہونی ذرائع ابلاغ نے فلسطینیوں کے ساتھ اپنی حالیہ جھڑپ میں میں انکی برتری کا اعتراف کیا ہے۔