-
42 ممالک کے سفارتکاروں نے صیہونیوں کے محاصرے میں اریحا شہر کا معائنہ کیا
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۱تینتالیس عرب اور غیرعرب ممالک کے سفارتی وفود نے غرب اردن کے شہر اریحا کا معائنہ کیا جس کا صیہونیوں نے گذشتہ تیرہ دن سے محاصرہ کر رکھا ہے۔
-
بڑھتے جارحانہ حملوں پر فلسطینی اتھارٹی کا سخت انتباہ
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱فلسطینی اتھارٹی نے غاصب صیہونی حکومت کی بڑھتی ہوئی جارحیت پر سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کی جارحیت سے پورے علاقے کے حالات نہایت ابتر اور دھماکہ خیز بن ہو سکتے ہیں۔
-
تل ابیب میں سیاسی ہل چل بھی جاری، نیتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کے مظاہرے
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲نیتن یاہو اور ان کی بدعنوان اور انتہاپسند حکومت کے خلاف، صیہونی ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے۔
-
صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ کارروائی چار فلسطینی شہید
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں اپنی وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک فلسطینی لڑکی سمیت چار فلسطینیوں کو شہید کردیا
-
نیتن یاہو کی کابینہ میں اختلافات میں شدت
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کی صیہونی کابینہ میں نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے اراکین کے درمیان اختلافات مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں۔
-
اسرائیل پہلے سے زیادہ منقسم ہے: ڈوئچے ویلے
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲ایک جرمن خبر رساں ادارے نے رپورٹ دی ہے کہ جعلی اور غاصب صیہونی حکومت کے قیام کی 75ویں برسی کے موقع پر یہ حکومت پہلے سے زیادہ منافقت اور تقسیم کا شکار ہو چکی ہے۔
-
غرب اردن میں غاصب صیہونیوں کے خلاف فلسطین کی تحریک مزاحمت کی کارروائیاں
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غرب اردن میں غاصب صیہونیوں کے خلاف بیس کارروائیاں انجام دیں جن میں صیہونیوں کو خاصا نقصان پہنچا۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے تھوڑے سے وقفے کے بعد ایک بار پھر غزہ پروحشیانہ بمباری کی جبکہ فلسطینی مجاہدین نے بھی صیہونی حکومت کی وحشیگری کے جواب میں مقبوضہ علاقوں میں دسیوں میزائل اور راکٹ فائر کئے جن میں متعدد صیہونی زخمی ہوئے ہیں
-
صیہونی حکومت میں ایران کا مقابلہ کرنے کی توانائی نہیں ہے: صدر مملکت رئیسی
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ حالات ماضی کی نسبت مختلف ہو چکے ہیں اور صیہونی حکومت مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اپنی سیکورٹی کو یقینی نہیں بنا سکتی ہے۔
-
صیہونی ریاست مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے: ناصر کنعانی
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے تل ابیب یونیورسٹی کی ریسرچ رپورٹ کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی ریاست مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے۔