SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

صیہونی حکومت

  • صیہونیوں کے خلاف یہودیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)

    صیہونیوں کے خلاف یہودیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)

    Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸

    مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونیت مخالف ہزاروں یہودیوں نے یوم نکبہ کی آمد پر مظاہرہ کیا، فلسطین کی حمایت کی اور ناجائز صیہونی ریاست کے جھنڈے کو نذر آتش کر دیا۔

  • اسرائیل کی مشکلات میں اضافہ، جہاد اسلامی اور حزب اللہ مل کر صیہونی دھمکیوں کا مقابلہ کریں گی

    اسرائیل کی مشکلات میں اضافہ، جہاد اسلامی اور حزب اللہ مل کر صیہونی دھمکیوں کا مقابلہ کریں گی

    Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸

    جہاد اسلامی فلسطین نے ناجائز صیہونی حکومت کی دھمکیوں سے نمٹنے کے لئے حزب اللہِ لبنان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خبر دی ہے۔

  • اسرائیلیوں کا اعتراف، مستقبل ہے تاریک!

    اسرائیلیوں کا اعتراف، مستقبل ہے تاریک!

    Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴

    ایک اسرائیلی جریدے کے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ مقبوضہ علاقوں کے 48 فیصد باشندوں کا خیال ہے کہ آنے والے برسوں میں "اسرائیل" کا مستقبل بہت زیادہ خراب ہوگا۔

  • مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی پھر یلغار

    مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی پھر یلغار

    Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲

    انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرا‏ئیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں باب المغاربه کی سمت سے مسجد الاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • اسرائیل پر پھر سائبر حملہ، موساد کی ویب سائٹ ہیک ہو گئی

    اسرائیل پر پھر سائبر حملہ، موساد کی ویب سائٹ ہیک ہو گئی

    Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹

    صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے موساد کی ویب سائٹ سمیت اس حکومت کی متعدد ویب سائٹس پر بڑے پیمانے پر سائبر حملے کی خبر دی۔

  • حرم ابراہیمی میں صیہونی پرچموں کی تنصیب اور اسے یہودی رنگ دینے کی کوششیں جاری

    حرم ابراہیمی میں صیہونی پرچموں کی تنصیب اور اسے یہودی رنگ دینے کی کوششیں جاری

    Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰

    صیہونی حکومت نے الخلیل میں حرم ابراہیمی کو یہودی رنگ دینے کی پالیسی کو جاری رکھتے ہوئے حرم کی دیواروں پر غاصب صیہونی حکومت کے پرچم نصب کرنا شروع کر دیے ہیں۔

  • موساد سمیت تل ابیب کے متعدد سرکاری اداروں کی ویب سائٹوں پر بڑا سائبر حملہ

    موساد سمیت تل ابیب کے متعدد سرکاری اداروں کی ویب سائٹوں پر بڑا سائبر حملہ

    Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴

    صیہونی جاسوسی ادارے موساد سمیت تل ابیب کے متعدد سرکاری اداروں کی ویب سائٹوں پر وسیع سائبر حملہ ہوا ہے۔

  • صیہونی حکومت سے تعلقات برقرار نہیں کریں گے: عراقی وزیر خارجہ

    صیہونی حکومت سے تعلقات برقرار نہیں کریں گے: عراقی وزیر خارجہ

    Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱

    عراق کے وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت سے تعلقات کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔

  • صیہونی جارحیتیں رکنے کا نام نہیں لے رہیں، اس بار شام کا قنیطرہ علاقہ زد میں آیا

    صیہونی جارحیتیں رکنے کا نام نہیں لے رہیں، اس بار شام کا قنیطرہ علاقہ زد میں آیا

    Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵

    صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام کے صوبہ قنیطرہ کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • کیا رمضان المبارک کا اختتام، اسرائیل کے لئے خطرناک ہے؟

    کیا رمضان المبارک کا اختتام، اسرائیل کے لئے خطرناک ہے؟

    Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷

    اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی طاقت میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے صیہونی چینل نے بتایا ہے کہ اسرائیل رمضان المبارک کے اختتام کے بعد ایک خطرناک دور کی تیاری کر رہا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران و سوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، اسنپ بیک پر تبادلہ خیال
    ایران و سوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، اسنپ بیک پر تبادلہ خیال
    ۵۱ minutes ago
  • لداخ میں تشدد کے ذمہ دار سونم وانگچک، ہندوستانی حکومت
  • صدر ایران: اگر اسنیپ بیک فعال ہوجائے تو مذاکرات بے معنی
  • پاکستان میں جعفر ایکسپریس پھر بنی نشانہ، دھماکے کے بعد ٹرین کی کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
  • نئی دہلی اور تل ابیب کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری کا معاہدہ، ہندوستان جیسے عظیم ملک کے لئے بے حد شرمناک، سونیا گاندھی نے فلسطین کی حمایت میں لکھا مقالہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS