SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی دہشتگردی

  • امریکہ نہ صرف غزہ بلکہ خطے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار ہے: اسامہ بن حمدان

    امریکہ نہ صرف غزہ بلکہ خطے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار ہے: اسامہ بن حمدان

    Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۴

    حماس کے خارجہ تعلقات کے سربراہ اسامہ بن حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ نہ صرف غزہ بلکہ خطے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار ہے۔

  • بغداد میں دہشت گرد امریکی فوج کا ڈرون حملہ، حزب اللہ عراق کے ایک کمانڈرشہید

    بغداد میں دہشت گرد امریکی فوج کا ڈرون حملہ، حزب اللہ عراق کے ایک کمانڈرشہید

    Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰

    دہشت گرد امریکی فوج نے بغداد میں ڈرون سے حملہ کرکے کتائب حزب اللہ عراق کے ایک سینیئر کمانڈر کو شہید کردیا-

  • جنوبی غزہ میں تیرہ لاکھ افراد دربدر ہیں: یونیسیف

    جنوبی غزہ میں تیرہ لاکھ افراد دربدر ہیں: یونیسیف

    Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۶

    بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے اعلان کیا ہے کہ تیرہ لاکھ سے زیادہ افراد جنوبی غزہ کے رفح علاقے کی سڑکوں پر دربدر ہیں-

  • غزہ کے بارے میں ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کے درمیان تبادلۂ خیال

    غزہ کے بارے میں ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کے درمیان تبادلۂ خیال

    Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں کو رکوانے کے لئے سیاسی اقدامات اور جنگ بندی کے قیام کے لئے نئی کوششیں بروئے کار لائے جانے کے بارے میں گفتگو کی ہے-

  • سید حسن نصراللہ دنیائے عرب کے سب سے زیادہ بہادر، جری اور طاقتور رہنما ہیں: صیہونی تجزیہ نگار

    سید حسن نصراللہ دنیائے عرب کے سب سے زیادہ بہادر، جری اور طاقتور رہنما ہیں: صیہونی تجزیہ نگار

    Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲

    صیہونی حلقے اعتراف کر رہے ہيں کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ عالم عرب کے سب سے بہادر، جری اور طاقتور رہنما ہیں ۔

  • مقبوضہ جولان پر میزائلی حملہ

    مقبوضہ جولان پر میزائلی حملہ

    Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳

    مقبوضہ جولان پر منگل کی صبح میزائلی حملے ہوئے ہيں۔

  • بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر ڈرون حملہ

    بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر ڈرون حملہ

    Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۲

    بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر ایک بار پھر ڈرون حملہ ہوا ہے۔

  • غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوجیوں کے حملے جاری

    غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوجیوں کے حملے جاری

    Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۹

    غزہ کے نہتے مظلوم عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ حملے آج بھی جاری ہیں-

  • غزہ پٹی میں زخمی اسرائیلی فوجیوں کے بارے میں نئی ​​تفصیلات کا انکشاف، اعداد و شمار ہیں حیران کرنے والے

    غزہ پٹی میں زخمی اسرائیلی فوجیوں کے بارے میں نئی ​​تفصیلات کا انکشاف، اعداد و شمار ہیں حیران کرنے والے

    Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳

    اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اپنے ہی فوجیوں کی فائرنگ سے 540 اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں ۔

  • حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا

    حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا

    Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲

    حزب اللہ لبنان نے جنگ غزہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک نو سو اکسٹھ کارروائیوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو میزائل اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۴۰ minutes ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS