-
ایران میں اسرائیل کے 4 جاسوسوں کو پھانسی دے دی گئی
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴ایران میں غاصب صیہونی حکومت کے لئے کام کرنے والے چار جاسوسوں کو پھانسی دے دی گئی۔
-
پورا اسرائیل ہمارے نشانے پر ہے
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸ایران کا کہنا ہے کہ پورا اسرائیل اس کے میزائلوں کے نشانے پر ہے۔
-
اسرائیلی کی ریزرو فورس کی دردناک صورتحال
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹صیہونی فوج کی ریزرو فورسز کی ایک خاتون اہلکار لیور موشایو جو چند روز قبل تک غزہ کے علاقے الشجاعیہ میں تعینات تھیں، کہتی ہیں کہ وہ شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں اور یہ نہیں جانتی کہ کس طرح اپنا کام پورا کریں، ان کے پاس اپنی بیٹی کے لیے پاوڈر دودھ خریدنے کی توانائی بھی نہيں ہے۔
-
پھر بے عزت ہوئے نیتن یاہو، فوجیوں نے دکھایا باہر کا راستہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵زخمی اسرائیلی فوجیوں نے نیتن یاہو کو اپنے کمرے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔
-
فلسطین کی تازہ ترین صورتحال، شہداء کی تعداد 21 ہزار 110 ہوگئی
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت بدستور جاری ہے جس میں مزید200 فلسطینی شہید ہوئے۔
-
المغازی کیمپ میں انسانیت نے دم توڑ دیا، صیہونی ذرائع کا اعتراف
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱صیہونی حکومت نے فلسطین کے المغازی کیمپ کے خوفناک جرائم کا اعتراف کیا ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت کے خلاف امریکہ کے وزیر جنگ اور قومی سلامتی کے مشیر کی رہائشگاہوں کے سامنے زبردست احتجاج
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱فلسطین کے حامی دسیوں مظاہرین نے امریکہ کے وزیر جنگ اور قومی سلامتی کے مشیر کی رہائشگاہوں کے سامنے اجتماع کیا جبکہ لندن اور کیوبا کے عوام نے بھی فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
برطانوی صحافی نے اسرائیل کو دکھایا آئینہ، حضرت عیسی کو بھی قتل کر دیتے
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۷حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کے جشن کے موقع پر انگریز صحافی نے غزہ پٹی میں صیہونیوں کے جرائم کا ذکر کیا اور ایک الگ طرح کا پیغام دیا اور کہا کہ اگر حضرت مسیح غزہ میں موجود ہوتے تو وہ بھی صیہونیوں کے ہاتھوں قتل کر دیئے جاتے۔
-
اسرائیل نے جنرل سید رضی موسوی کو شہید کرکے اسٹریٹجک غلطی کی: ایرانی فوج
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے جنرل سید رضی موسوی کو شہید کرکے ایک اسٹریٹجک غلطی کا ارتکاب کیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کی اہم کارروائی، ایک افسر سمیت 3 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲صیہونی فوج نے شمالی غزہ میں گعفاتی بریگيڈ کے تین فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔