-
صیہونی حکومت کے صدر: اسرائیل اس سے زیادہ جنگ جاری رکھنے کی توانائی نہیں رکھتا
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۹غاصب صیہونی حکومت کے صدر ہرتزوک نے غزہ کی جنگ کے نتیجے میں تل ابیب کے لئے پیش آنے والی مشکلات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مشکلات اسرائیل کے لئے چیلنج بنی ہوئی ہیں۔
-
یمن کی طاقت نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی، سیکورٹی افسر کا اعتراف
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰صیہونی حکومت کے ایک انٹیلی جنس افسر نے اسرائیل کے خلاف یمن کی بحری کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنیوں کے پاس ہر قسم کے میزائلوں اور ڈرونز کا بڑا ذخیرہ ہے اور یہ اسرائیل کے لیے بہت بڑا خطرہ بن چکے ہیں۔
-
غزہ میں فوجیوں کی ہلاکت سے پریشان ہے اسرائیل
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸صیہونی حکومت کے خبر رساں ذرائع نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں استقامتی مجاہدین کے ہاتھوں 13 اعلیٰ فوجیوں اور فوجی افسران کی ہلاکت کی خبر دی ہے اور اس واقعے کو اسرائیل اور اس کی فوج کے لیے ایک المیہ قرار دیا ہے۔
-
کیا غزہ میں اسرائیلی فوج شکست کھا چکی ہے، غزہ سے انخلا کی خبریں؟
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵غزہ سے اسرائیل کی زمینی افواج کے انخلا کے لیے اسرائیلی فوج کی تیاریوں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدوں کی زبردست کارروائی، 42 اسرائیلی فوجی زخمی
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱فلسطین کے مختلف علاقوں میں استقامتی محاذ کے مجاہدین قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں سے نبرد آزما ہیں۔
-
اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ فلسطینیوں کی شدید جھڑپیں، نعرہ تکبیر سے فضا گونج اٹھی
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰فلسطینی میڈیا نے غرب اردن میں شہر طولکرم پربڑی تعداد میں صیہونی فوجیوں کی یلغار کی خبردی ہے۔
-
امریکہ اور یورپی ممالک میں شدید اختلافات
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹بحیرۂ احمر میں ایک بحری اتحاد میں شامل ہونے کی امریکی درخواست پر بعض ملکوں کی موافقت کے باوجود، تین یورپی ملکوں نے اس میں شامل ہونے سے انکار کردیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیراعظم جنگی مجرم ہیں، ان پر مقدمہ چلایا جانا چاہئے: پاکستانی وزیراعظم
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷پاکستان کے وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے نیتن یاہو کو ایک بھیڑئے سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی وزیراعظم ایک جنگی مجرم ہيں اور ان پر مقدمہ چلانا چاہئے۔
-
صیہونی حکومت کا روئے زمین سے صفایا ہو کر رہے گا: رہبرانقلاب اسلامی
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱رہبرانقلاب اسلامی نے غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا کہ اس میں کسی کو شک نہيں ہونا چاہئے کہ کامیابی حق کے محاذ کی ہی ہوگی اور صیہونی حکومت کا روئے زمین سے صفایا ہو کر رہے گا۔
-
صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۱حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کے ٹھکانوں پر شدید حملہ کیا ہے جس میں صیہونی ذرائع نے ایک صیہونی فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔