-
حزب اللہ کا بڑا بیان، غزہ کو تنہا نہيں چھوڑا جائے گا
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۳حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اس کی ایک آنکھ جنوبی لبنان اور دوسری غزہ پر ہے۔
-
غزہ، فلسطینیوں کی بڑی کارروائی، اسرائیلی وزیر کا بیٹا ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۵اسرائیلی فوج کے سابق جنرل اسٹاف اور مرکزی وزیر گادی آئزنکوٹ کا بیٹا غزہ میں فلسطینی مجاہدین کی کارروائی میں مارا گیا۔
-
صیہونی فوج نے طولکرم شہر کا محاصرہ کرلیا
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶صیہونی فوج نے مغربی کنارے میں واقع طولکرم شہر کا محاصرہ کرلیا ہے۔
-
یمنی فوج کی صیہونی حکومت کے خلاف منفرد کارروائی
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴یمن نے ایک بار پھر صیہونی اہداف پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
طوفان الاقصی میں کتنے صیہونی فوجی ہلاک ہوئے، بالآخر اسرائیل کو بتانا ہی پڑ گیا
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸غاصب صیہونی حکومت نے غزہ میں اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت اور چار دیگر کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ میں غذائی اشیا اور ایندھن کی شدید قلت
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱بین الاقوامی اداروں نے شمالی غزہ کے سلسلے میں لا تعلقی اختیار کرلی ہے۔
-
کیا لبنان کے سرحدی علاقے اسرائیل کے کنٹرول سے نکل گئے، استقامت کے میزائلوں سے اسرائیلی عوام پریشان
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیلی عوام، مزاحمت کے میزائلوں سے حیران و پریشان اور شاکی ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کے جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری، شہداء کی تعداد میں اضافہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵غزہ کے مرکز میں واقع نصیرات کیمپ میں دوگھروں پر صیہونی فوجیوں کے جارحانہ حملوں میں چھ اور خان یونس پر حملوں میں تین فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
کیا حماس کی سرنگوں کی جال میں پھنس گیا ہے اسرائیل؟
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴دو اسرائیلی حکام نے حماس تنظیم کی سرنگوں کے بارے میں ایسا بیان دیا ہے کہ ایسی سرنگیں پہلے کبھی نہیں دیکھی گئیں۔
-
غزہ میں اسرائیل کی من مانی جاری، اقوام متحدہ پر بھی کاری ضرب لگائی
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹غاصب صیہونی حکومت اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا کہ مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کی انسانی امداد کی رابطہ کار لیانی ہیسٹنگز کا رہائشی ویزہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔