-
غزہ میں القسام بریگيڈ اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷غزہ کے القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ غزہ کے جنوب اور شمال مغربی محور میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ ان کی جھڑپ ہوئی ہے اور اسرائیل کی بکتر بند گاڑیوں کو نشانہ بنایا ہے
-
صیہونی فوج کا، اپنے تین سوپندرہ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۲غاصب صیہونی حکومت نے طوفان الاقصی آپریشن میں اب تک تین سو پندرہ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
صیہونی فوجی استقامتی محاذ کے جوانوں کے محاصرے میں آ گئے
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹القسام بریگيڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ استقامت کے مجاہدین نے مغربی ایرز میں سرحد پار کر کے متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
سچ کی آواز کو جان بوجھ کر نشانہ بنا رہا ہے اسرائیل
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز تنظیم نے تصدیق کی ہے کہ جنوبی لبنان میں صحافیوں کی گاڑی پر صیہونی حکومت کا حملہ جان بوجھ کر کیا گیا تھا۔
-
غزہ کے بچوں کی صورتحال نہایت المناک
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴یونیسف نے بحران غزہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ غزہ کے بچوں کی صورتحال نہایت المناک ہے اور شہید ہونے والے بچوں کے اعداد و شمار ایک المیہ ہیں۔
-
داغستان کے ہزاروں افراد کا ایرپورٹ پر دھاوا، صیہونی مسافروں کو طیارے سے باہر نہ لایا جائے
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵روسی جمہوریہ داغستان کے ہزاروں لوگوں نے تل ابیب سے مخاچ قلعہ ایئرپورٹ پر آنے والے ہوائی جہاز کی لینڈنگ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
دو لاکھ اسرائیلی آبادکاروں کا کیا ہوگا؟
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں طویل جنگ کے بارے میں صیہونی حکام کے دعووں کی تنقید کی ہے۔
-
عرب حکمرانوں کو حزب اللہ کا انتباہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ مزاحمتی قوت مضبوط اور مستحکم پوزیشن میں ہے۔
-
غزہ کے بعد شام پر جارح صیہونی فوج کی بمباری
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے جنوبی شام میں واقع صوبے قنیطرہ کے مضافاتی علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد سامنے آ گئی
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱سخت ترین سنسر شپ کے باوجود طوفان الاقصی آپریشن میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تازہ ترین تعداد سامنے آ گئی۔