SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی دہشتگردی

  • شام پر ناجائز صیہونی حکومت کا پھر حملہ

    شام پر ناجائز صیہونی حکومت کا پھر حملہ

    May ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲

    پریس ذرائع‏ کا کہنا ہے کہ شام کے دفاعی سسٹم نے دمشق کی فضا میں دشمن کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔

  • اسرائیل پر طاری ہے ایران کے میزائلوں کا خوف....

    اسرائیل پر طاری ہے ایران کے میزائلوں کا خوف....

    May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲

    صیہونی اخبار جیروزلم پوسٹ کی ایک رپورٹ میں ایرانی میزائلوں کے نام سے اسرائیل پر جاری بڑے خوف کا انکشاف کیا گیا ہے۔

  • عالم اسلام اور عرب دنیا قبلۂ اول کے بارے میں اپنی ذمہ داری کا احساس کریں: فلسطین

    عالم اسلام اور عرب دنیا قبلۂ اول کے بارے میں اپنی ذمہ داری کا احساس کریں: فلسطین

    May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲

    فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کی کابینہ کو مقبوضہ شہر قدس اور اس کے باشندوں کے بارے میں مخاصمانہ اور معاندانہ پالیسیاں اختیار کرنے کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے اقدامات سے یورپی ممالک بھی عاجز آ گئے، مشترکہ بیان جاری کیا

    صیہونی حکومت کے اقدامات سے یورپی ممالک بھی عاجز آ گئے، مشترکہ بیان جاری کیا

    May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۴

    دس یورپی ممالک نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے اور غزہ میں فلسطینی مکانات کی مسماری اور فلسطینی شہریوں کی املاک و اراضی کو ہڑپنے کا سلسلہ فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • حزب اللہ کے ڈرون اور ایرانی میزائلوں کی خبر دینے والے غبارے کی ہوا نکل گئی!

    حزب اللہ کے ڈرون اور ایرانی میزائلوں کی خبر دینے والے غبارے کی ہوا نکل گئی!

    May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲

    صیہونی حکومت کے چینل-7 نے صیہونی حکومت کے دفاعی ڈھانچے میں ایک نئے اسکینڈل کا انکشاف کیا ہے۔

  • 15 سالہ فلسطینی نوجوان کی شہادت

    15 سالہ فلسطینی نوجوان کی شہادت

    May ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱

    ایک فلسطینی نوجوان جو چند روز قبل نابلس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔

  • اسرائیلی فوج کی صورتحال تشویشناک ہے: صیہونی ویب سائٹ

    اسرائیلی فوج کی صورتحال تشویشناک ہے: صیہونی ویب سائٹ

    May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲

    صیہونی حکومت کی ایک ویب سائٹ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی صورتحال تشویشناک ہے۔

  • حزب اللہ نے کیں فوجی مشقیں اور اسرائیلی حکام کے حواس باختہ ہوگئے

    حزب اللہ نے کیں فوجی مشقیں اور اسرائیلی حکام کے حواس باختہ ہوگئے

    May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹

    اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے راکٹوں نے تل ابیب کی نیندیں حرام کر دیں۔

  • حسن نصراللہ ہمیں جنگ کے دہانے تک لا رہے ہیں: حزب اللہ کی فوجی مشقوں پر صیہونی کمانڈر کا ردعمل

    حسن نصراللہ ہمیں جنگ کے دہانے تک لا رہے ہیں: حزب اللہ کی فوجی مشقوں پر صیہونی کمانڈر کا ردعمل

    May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱

    حزب اللہ کی ہفتہ کے دن ہونے والی فوجی مشقوں پر صیہونی فوج کے انٹیلی جنس نے ردعمل دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ حسن نصراللہ نے شام سے ان کی سرحدوں میں ڈرون بھیج کر غلطی کی ہے اور اس کا نتیجہ ایک بڑی جنگ کی صورت میں نکل سکتا ہے۔

  • فلسطینی جوانوں کی مزاحمتی کارروائی، دو صیہونی زخمی

    فلسطینی جوانوں کی مزاحمتی کارروائی، دو صیہونی زخمی

    May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳

    صیہونی دہشت گردی اور انتہاپسندی کے جواب میں فلسطینی جوانوں کی ایک مزاحمتی کارروائی میں کم از کم دو صیہونی زخمی ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۸ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS