-
اسرائیلی وزیر نے غزہ کو جنگ کی دھمکی دے دی
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲اسرائیلی حکومت کے داخلی سیکورٹی کے وزیر ایتامر بن گویر نے پولیس سربراہ کے ساتھ ایک مشترکہ کانفرنس میں غزہ پٹی پر اس حکومت کی نئی فوجی جارحیت کے امکانات کی خبر دی ہے۔
-
لبنان سے آنے والی لیزر لائٹ نے اسرائیلیوں کو پریشان کر دیا
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷لبنانی سرحد سے لیزر لائٹ نے صیہونیوں کو پریشان کر دیا۔
-
صیہونی خباثت کی انتہا، اب مسجد الاقصیٰ میں شراب نوشی اور نجاست کا سلسلہ شروع (ویڈیو)
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶فلسطین اور قبلۂ اول پر قابض ناجائز صیہونیوں کی گستاخیاں اب اس حد تک بڑھ گئی ہیں کہ وہ پہلے مسجد الاقصیٰ کے صحن میں شراب نوشی کرتے ہیں، اسے نجس کرتے ہیں اور پھر خود ہی اسکی ویڈیو بنا کر اُسے سوشل میڈیا پر وائرل کرتے ہیں۔اے فرزندان اسلام! اے قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کی مظلومیت کا درد دلوں میں رکھنے والوں! غاصب صیہونیوں سے ناجائز تعلقات قائم کرنے والے قبلۂ اول کے غدار عرب حکمرانوں کو انکے حال پر چھوڑ کر خود ہی نسلِ حرام صیہونی دہشتگردوں کے خلاف قیام کرو!
-
صیہونیوں کی دہشتگردی جاری، ایک اور اسکول مسمار کریں گے
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے غاصب صیہونی ریاست سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی تعلیم وتربیت کے بین الاقوامی حقوق کے حوالے سے اپنے فرائض پر عمل درآمد کرے۔
-
صیہونی حکومت آگ سے کھیل رہی ہے: فلسطینی تنظیم
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۳صیہونی حکومت آگ سے کھیل رہی ہے، یہ انتباہ فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کے ترجمان حازم قاسم نے دیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردی میں مزید دو فلسطینی شہید
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۴جنین پناہ گزین کیمپ میں صیہونی فوج نے حملہ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔
-
سکیورٹی کونسل صیہونی حکومت کے حملوں پر اپنی خاموشی توڑے: دمشق
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۰اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اس ادارے کی سلامتی کونسل کو غاصب صیہونی ریاست کے حملوں پر اپنی خاموشی کو توڑنا چاہیے اور اُسے چاہئے کہ وہ عرب ممالک پر اس غاصب حکومت کے قبضے کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔
-
امریکہ، اسرائیل سے یوکرین ہتھیار بھیج رہا ہے!
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳امریکہ، مقبوضہ فلسطین میں ذخیرہ شدہ گولہ بارود یوکرین بھیج رہا ہے۔
-
اردن میں صیہونی سفیر طلب
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰اردن نے صیہونی حکومت کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔
-
صیہونیوں کی گولیوں نے ایک اور فلسطینی کی جان لے لی
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹فلسطین میں صیہونیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین واقعے میں صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا۔ دوسری جانب صیہونی فوجیوں پر بھی حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں