SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

صیہونی دہشتگردی

  • ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت، سلامتی کونسل میدان جنگ

    ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت، سلامتی کونسل میدان جنگ

    Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۷

    ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس امریکہ اور اس کے حامیوں اور سلامتی کونسل کے دیگر اراکین کے درمیان لفظی جنگ کا میدان بن گیا۔

  •  دنیا کی یونیورسٹیوں کے اساتذہ کے نام تہران کی شریف یونیورسٹی کا خط

    دنیا کی یونیورسٹیوں کے اساتذہ کے نام تہران کی شریف یونیورسٹی کا خط

    Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰

    تہران کی شریف یونیورسٹی کے اساتذہ نے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں قتل عام کی مذمت کا مطالبہ کیا ہے

  • طوفان سے آزادی تک

    طوفان سے آزادی تک

    Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷

    پاکستان کے ممتاز صحافیوں نے شہدائے استقامت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کی مذمت کی اور اسرائیل کو الگ تھلگ کرنے کے لئے دنیا کے اجتماعی اقدام کا مطالبہ کیاہے۔

  • جدید ترین آبدوز کی رونمائی متحارب فوجی اور سیاسی طاقتوں کے لئے سخت  پیغام کی حامل

    جدید ترین آبدوز کی رونمائی متحارب فوجی اور سیاسی طاقتوں کے لئے سخت پیغام کی حامل

    Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۹

    یمن کی مسلح افواج نے شبیہ سازی کے ذریعے تیار کردہ جدید ترین آبدوز " القارعہ " کی رونمائی کردی۔

  • صیہونی حکومت کو اس کی جارحیت کا سخت جواب دیا جائیگا: ایرانی چیف جسٹس

    صیہونی حکومت کو اس کی جارحیت کا سخت جواب دیا جائیگا: ایرانی چیف جسٹس

    Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷

    ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے بین الاقوامی سطح پر جارح صیہونی حکومت کے خلاف قانونی چارہ جوئی اور اس کی مذمت کے لیے مزید کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران کے خلاف جارحیت کے لئے عراقی فضائی حدود استعمال کرنے پر بغداد کا سخت رد عمل

    ایران کے خلاف جارحیت کے لئے عراقی فضائی حدود استعمال کرنے پر بغداد کا سخت رد عمل

    Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸

    عراقی حکومت کے ترجمان نے اقوام متحدہ کے نام اپنے احتجاجی نوٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جارحیت کے لئے صیہونی حکومت کی جانب سے عراقی فضائی حدود کے استعمال کی مذمت کی ہے۔

  • ایران جنگ کا خواہاں نہیں مگر جنگ و جارحیت کا دندان شکن جواب دے گا

    ایران جنگ کا خواہاں نہیں مگر جنگ و جارحیت کا دندان شکن جواب دے گا

    Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی بےتحاشا حمایت کی بدولت صیہونی حکومت کی دہشت گردی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

  • مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو فوری طور پر خالی کردیں: حزب اللہ کا صیہونیوں کو انتباہ

    مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو فوری طور پر خالی کردیں: حزب اللہ کا صیہونیوں کو انتباہ

    Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴

    حزب اللہ لبنان نے ایک تصویری بیان میں غاصب صیہونیوں سے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بعض صیہونی بستیوں کو فوری طور پر خالی کردیں۔

  • عراقی استقامت کا غاصب صیہونی حکومت کے ایک اہم ٹھکانے پر ڈرون حملہ

    عراقی استقامت کا غاصب صیہونی حکومت کے ایک اہم ٹھکانے پر ڈرون حملہ

    Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲

    عراق کی تحریک استقامت نے مقبوضہ جولان میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور اہم ٹھکانے کو ڈرون حملے کا نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔

  • غزہ اور لبنان کے جنگ سے متاثرین کیلئے امدادی کھیپ روانہ

    غزہ اور لبنان کے جنگ سے متاثرین کیلئے امدادی کھیپ روانہ

    Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۸

    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نےغزہ اور لبنان کے لیے 14ویں امدادی کھیپ روانہ کردی۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ کی حمایت کے لیے ابھی بہت سے آپشن ہماری میز پر ہیں: یمن
    غزہ کی حمایت کے لیے ابھی بہت سے آپشن ہماری میز پر ہیں: یمن
    ۴ hours ago
  • صیہونی فوج دمشق کے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر
  • عرب ممالک کی دولت فلسطینی عوام کا خون بہانے کے لیے استعمال ہو رہی ہے: انصاراللہ کے سربراہ
  • غزہ کی صورتحال انتہائی المناک، عالمی برادری سے موثر اقدام کرنے کا مطالبہ؛ عاصم افتخار
  • بارہ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت رائے عامہ کی نظر میں رسوا ہوگئی؛ صدر ایران
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS