• فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری اور مقامات مقدسہ کی بے حرمتی

    فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری اور مقامات مقدسہ کی بے حرمتی

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰

    صیہونیوں نے اپنے ایک تازہ غیر قانونی اقدام کے تحت فلسطینیوں کی متعدد گھروں کو مسمار کر دیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، دو فلسطینی زخمی

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، دو فلسطینی زخمی

    Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴

    غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں دو فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • صیہونی دہشتگردوں نے ایک اور فلسطینی کی جان لی

    صیہونی دہشتگردوں نے ایک اور فلسطینی کی جان لی

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰

    صیہونی فوجیوں (دہشتگردوں) نے گزشتہ روز ایک فلسطینی نوجوان عہد عبد الرحمان کو بیت لحم میں گولی مار کر شہید کر دیا۔ صیہونیوں کا دعوا ہے کہ وہ چاقو سے اُن پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا تھا۔

  • دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے دوہرے معیار سے دستبرداری ضروری ہے: وزیر دفاع ایران

    دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے دوہرے معیار سے دستبرداری ضروری ہے: وزیر دفاع ایران

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۰

    ایران کے وزیر دفاع نے ایرانی دانشوروں کے قتل میں بیرونی انٹیلیجینس سروسز کے براہ راست ملوث ہونے کے طویل ماضی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہےکہ اس میں دو رائے نہیں کہ دہشت گردی کا عالمی سطح پر اگر مقابلہ کرنا ہے تو اس کے لئے دوہرے معیار کو ترک کرنا ہو گا۔

  • صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

    صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۳

    غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ۔

  • صیہونی ٹولے نے 170سے زائد فلسطینی مکانات منہدم کئے

    صیہونی ٹولے نے 170سے زائد فلسطینی مکانات منہدم کئے

    Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵

    فلسطین کی وزارت خارجہ نے سن دوہزار بیس میں خود ساختہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے ایک سو ستّر سے زیادہ مکانات کی مسماری اور چار سو سے زائد باشندوں کے دربدر ہوجانے کی خبر دی ہے۔

  • رام اللہ میں ایک اسپتال پر صیہونیوں کا حملہ

    رام اللہ میں ایک اسپتال پر صیہونیوں کا حملہ

    Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۵

    فلسطینی وزارت صحت نے رام اللہ میں ایک اسپتال پر صیہونی دہشتگردوں کے حملے کی خبر دی ہے۔

  • فلسطینی نوجوان کے شہادت پسندانہ اقدام پر حماس کا بیان

    فلسطینی نوجوان کے شہادت پسندانہ اقدام پر حماس کا بیان

    Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۸

    حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی نوجوان کا شہادت پسندانہ اقدام قبلہ اول کے ساتھ غداری کرنے والوں کے لئے ایک کھلے پیغام کا حامل ہے۔

  • ایرانی سائنسداں کی شہادت کے بارے میں صیہونی روایت

    ایرانی سائنسداں کی شہادت کے بارے میں صیہونی روایت

    Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۹

    غاصب صیہونی ٹولے کے چینل ۱۳ نے ایک اینیمیشن نشر کیا ہے جس میں حال ہی میں شہید ہونے والے ایران کے معروف سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی شہادت کی منظر کشی کی گئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات یہ بتاتی ہیں کہ ڈاکٹر فخری زادہ کو شہید کرنے کے لئے سیٹیلائٹ سے جڑی ایک آٹومیٹک اسمارٹ مشینگن کا استعمال کیا گیا ہے جس کی جانب خود اسرائیل کے بنے اس اینیمیشن میں بھی اشارہ کیا گیا ہے۔ ایران نے روز اول ہی یہ اعلان کر دیا تھا کہ اس دہشتگردانہ حملے کا ذمہ دار وہ غاصب صیہونی ٹولے کو سمجھتا ہے۔

  • نماز صیہونی دہشتگردوں کے نرغے میں

    نماز صیہونی دہشتگردوں کے نرغے میں

    Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۳

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں قبلۂ اول بیت المقدس کے صحنِ شریف میں صیہونی دہشتگردوں کے نرغے میں گھرے ایک فلسطینی نوجوان کو نہایت پر سکون انداز میں نماز پڑھتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس قسم کے مناظر فلسطین میں کم رقم نہیں ہوتے اور ان میں صیہونی دہشتگردوں سے مقابلے کے لئے عرب حکمرانوں کے برخلاف اچھی قوت، توانائی اور جرأت و ہمت پائی جاتی ہے۔