-
ایران اسرائیلی جارحیت کے مقابلے میں اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶ایران نے کہا ہے کہ خطے میں صیہونی حکومت کے غیر قانونی اقدامات اور جرائم، امریکہ اور بعض یورپی ممالک کی بھر پور اسلحہ جاتی اور سیاسی حمایت کے ساتھ جاری ہے۔
-
ایران کا اسرائیل کو انتباہ: اگر ہماری شخصیات اور مفادات پر حملہ کرو گے تو ہم تم پر حملہ کریں گے جیسا کہ اس سے پہلے کر چکے ہيں
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نےاصفہان میں شہید عباس نیلفروشان کے جلوس جنازہ میں کہا کہ دشمن کا یہ خیال غلط ہے کہ عظیم شخصیات کی شہادت سے تحریکیں اور استقامتیں دم توڑ دیں گي ۔
-
علاقائی ممالک کشیدگی کم اور مغربی ممالک کشیدگی بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں: ایران
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مغرب کی نئی پابندیاں مخاصمانہ ہیں جن سے موجودہ حالت میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔
-
امریکہ و برطانیہ کے جنگی طیاروں کی یمن کے دارالحکومت صنعا و صعدہ پر شدید بمباری
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸جارح امریکہ و برطانیہ کے جنگی طیاروں نے آج صبح یمن کے دارالحکومت صنعا و صعدہ کے بعض علاقوں پر کئی بار بمباری کی ۔
-
لبنان میں داخل ہونے کے لئے اسرائیلی فوج کی کوششیں شکست سے دوچار، بھاری جانی و مالی نقصانات
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴لبنان میں داخل ہونے کے لئے صیہونی فوج کی کوششیں جہاں ایک طرف شکست سے دوچار ہوئی ہیں اور اس کو بھاری جانی و مالی نقصانات اٹھانے پڑے ہیں وہیں عام شہریوں اور یونیفل فورسز پراس حکومت کے جارحانہ حملوں کے سبب، اس کے اور اس کے مغربی حامیوں کے درمیان خلیج پیدا ہوگئی ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے مجاہد نیلفروشان کے جلوس جنازہ میں عوام کا سونامی
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴بیروت میں سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے ایرانی اعلی فوجی مشیر جنرل شہید عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ تہران اور قم کے بعد مشہد المقدس میں انجام پائی۔
-
جرمنی اپنے موقف پر نظرثانی اور غاصب صیہونی حکومت کی حمایت بند کرے : جہاد اسلامی
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۶جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان میں فلسطینیوں کے خلاف جرمن وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کی ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل پر شدید میزائلی حملہ، ہزاروں صیہونی بنکروں میں چھپ گئے
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴صیہونی میڈیا ذرائع نے بدھ کی صبح شمالی مقبوضہ فلسطین کے شہر صفد اور اس کے اطراف کی کالونیوں پر جنوبی لبنان سے میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔ اس حملے میں شہر صفد پر پچاس میزائل فائر کئے گئے ہيں۔
-
صیہونی جنگی طیاروں کی لبنان کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری، شہدا کی تعداد 2350 ہو گئی
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸صیہونی حکومت کی جارح فوج نے اپنے تازہ ترین جرائم میں لبنان کے مختلف علاقوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
وحشی جانور کو پکڑ کر اصطبل میں واپس بھیج دیں گے: حزب اللہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱مقبوضہ علاقوں کے کسی بھی حصے کو نشانہ بنا سکتے ہیں اور اس وحشی جانور کو واپس اصطبل میں بھیج دیں گے۔