SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی دہشتگردی

  • انروا کے خلاف صیہونی حکومت کی سازش جاری، عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ بھی مسترد کر دیا

    انروا کے خلاف صیہونی حکومت کی سازش جاری، عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ بھی مسترد کر دیا

    Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰

    صیہونی حکومت نے غزہ کے لئے امداد ارسال کئے جانے میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزیناں "انروا " کے ساتھ تعاون کرنے کے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایجنسی غزہ میں کوئی سرگرمی انجام نہیں دے گی۔

  • غاصب صیہونی فوج کے دستے جنوبی شام میں داخل

    غاصب صیہونی فوج کے دستے جنوبی شام میں داخل

    Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲

    غاصب صیہونی فوج کے دستے جنوبی شام کے تین علاقوں میں داخل ہوگئے ہیں

  • غرب اردن پر صیہونی حکومت کی بری نظر، حماس نے مذمت کی

    غرب اردن پر صیہونی حکومت کی بری نظر، حماس نے مذمت کی

    Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵

    فلسطین کی اسلامی استقامت تحریک حماس نے غرب اردن کے الحاق اور معالیہ آدومیم نامی مقبوضہ کالونی پر حاکمیت کے بارے میں اسرائیلی پارلیمنٹ کینسٹ کے فیصلے کی مذمت کی ہے اور تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غرب اردن کو ضم کرنے کے منصوبے کی منظوری فلسطین کی تاریخی اور قانونی حقیقت تبدیل نہیں کر سکتی ۔

  • غزہ میں صحافیوں کو جانے کی اجازت دی جائے ، عالمی مطالبہ

    غزہ میں صحافیوں کو جانے کی اجازت دی جائے ، عالمی مطالبہ

    Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۷

    صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز وداؤٹ بارڈرز نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں نامہ نگاروں کو جانے کی اجازت دی جائے

  • غزہ اور خان یونس میں صیہونی حملوں کا سلسلہ جاری

    غزہ اور خان یونس میں صیہونی حملوں کا سلسلہ جاری

    Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۵

    جارح صیہونی فوجی غزہ اور خان یونس پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔

  • فلسطینی قیدیوں کی لاشوں پر صیہونی بربریت کے نشان

    فلسطینی قیدیوں کی لاشوں پر صیہونی بربریت کے نشان

    Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰

    صیہونی قید میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے جنازوں پر تشدد کی علامتوں کو حماس نے غاصب صیہونی حکومت اور اس کی فوج کی فسطائی ماہیت کا ثبوت قرار دیا ہے۔

  • اللہ کے حکم سے حزب اللہ کا پرچم بلند و بالا رہے گا، صہیونی بربریت اور امریکی سامراج کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے: شیخ قاسم

    اللہ کے حکم سے حزب اللہ کا پرچم بلند و بالا رہے گا، صہیونی بربریت اور امریکی سامراج کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے: شیخ قاسم

    Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ حزب اللہ، صہیونی ریاست اور امریکی سامراج کے سامنے کبھی شکست نہیں کھائے گی، اور شہداء کے خون سے سیراب یہ وطن آزاد، باعزت اور مستقل رہے گا۔

  • 7 اکتوبر کی برسی پر صیہونی حکومت کے خلاف صیہونیوں کا غصہ

    7 اکتوبر کی برسی پر صیہونی حکومت کے خلاف صیہونیوں کا غصہ

    Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۴

    صہیونی میڈیا نے مقبوضہ علاقوں میں طوفان الاقصی آپریشن کے دوسال مکمل ہونے کے موقع پر صیہونی حکام کے خلاف صیہونی عوام کی جانب سے وسیع پیمانے پر مظاہروں اور احتجاج کی خبر دی ہے۔

  • صیہونی بمباری جاری، غزہ میں تین فلسطینی شہید

    صیہونی بمباری جاری، غزہ میں تین فلسطینی شہید

    Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۸

    صیہونی دہشتگردوں کی بمباری کے باعث غزہ کے خان یونس ساحل پر لگے پناہ گزیں خیموں پر ایک ٹیلے کے گرنے سے متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔

  • طوفان الاقصی کو دو سال پورے ، صیہونی بستیوں پر حملے

    طوفان الاقصی کو دو سال پورے ، صیہونی بستیوں پر حملے

    Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱

    آج سات اکتوبر 2025 کو آپریشن طوفان الاقصی کے دوسال پورے ہونے کے موقع پر صیہونی میڈیا نے غزہ کے اطراف میں واقع صیہونی بستیوں پر مزاحمتی فورسیز کے راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیاں بند کریں؛ ڈنمارک کی وزیراعظم کا ٹرمپ سے مطالبہ
    گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیاں بند کریں؛ ڈنمارک کی وزیراعظم کا ٹرمپ سے مطالبہ
    ۳ hours ago
  • لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت جاری
  • کانگریس کا وزیر اعظم پر زبردست حملہ، ’ٹرمپ سے مودی اتنا ڈرتے کیوں ہیں؟
  • وینزویلا میں مادورو کی رہائی کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم
  • Video | ایران: ، موساد کا ایجنٹ بلوائیوں کے درمیان گرفتار
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS