-
تل ابیب ایئر پورٹ ویران، ہندوستان سمیت کئی ممالک نے تل ابیب کے لئے پروازیں منسوخ کردیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد جوابی کارروائی کے ایران کے اعلان سے صیہونی حلقوں میں جہاں خوف وہراس طاری ہے وہیں مختلف ملکوں منجملہ ہندوستان نے اپنی پروازیں تل ابیب کے لئے منسوخ کردی ہيں۔
-
استقامت کے عظیم مجاہد شہید اسماعیل ہنیہ سپرد خاک
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۱اسلام کے عظیم مجاہد کی میت کو کاندھوں پر اُٹھائے تمام راستے شرکا پرنم آنکھوں کے ساتھ امت مسلمہ کے عروج اور فلسطین کو صیہونی ریاست کے شکنجے سے آزادی دلانے میں اپنی جان قربان کرنے والے اسماعیل ہنیہ کو خراج تحسین پیش کرتے رہے۔
-
غزہ پرغاصب صیہونی جارح فوج کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲غزہ کے عام شہریوں کے خلاف مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ آج بھی جاری رہا جس میں متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں اسرائیل ملوث ہے: پاکستانی وزیراعظم
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۸شہباز شریف نے کہا ہے کہ پورا پاکستان اور عالمِ اسلام اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر اشکبار ہے۔
-
ہم اپنی جان ہتھیلیوں پر لے کر نکلے ہيں، شہیدوں کا بدلہ ضرور لیں گے: سید حسن نصراللہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۲حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت کی شکست اور استقامتی محاذ کی کامیابی پر تاکید کی ہے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ کے خون کا انتقام ضرور لیا جائے گا: میجر جنرل محمد باقری
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۷میجر جنرل محمد باقری نے تہران میں اسماعیل ہنیہ کے قتل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صیہونیوں کے اس اقدام کا انتقام یقینی قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ہاتھوں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے خلاف نیویارک میں مظاہرہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۰فلسطینی حامیوں نے امریکہ کے نیویارک ٹائمز اسکوائر میں ، حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران میں شہید کرنے کے صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدام کے خلاف نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں مظاہرہ کیا ہے
-
اسرائیل کی کھلے عام درندگی پر دنیا کا خاموش رہنا لمحہ فکریہ ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰شہباز شریف نے تہران میں گزشتہ روز اسرائیل کے حملے میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ کی شہادت کو عالمی قوانین کو پاؤں تلے روندنے سے تعبیر کیا اور کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس واقعے کی مذمت کی ہے لیکن اس درندگی پر دنیا کا خاموش رہنا لمحہ فکریہ ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف پورے فلسطین میں مظاہرے
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۳غرب اردن کے شہر رام اللہ میں فلسطینی عوام نے مظاہرہ کرکے، حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو دہشت گردانہ حملے میں شہید کرنے کے صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
ایران: اسماعیل ہنیہ کی شہادت، صیہونی دہشتگردی کی مذمت میں کرمانشاہ کے عوام کا زبردست مظاہرہ+ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی مذمت کے لیے کرمانشاہ کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور زوردار نعرہ لگاتے ہوئے زبردست طریقے سے مظاہرہ کیا۔