-
حماس کا مطالبہ سامنے آ گیا، مستقل جنگ بندی اور غزہ سے صیہونی فوجیوں کا انخلا
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۷فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہراس منصوبے کا خیرمقدم کرتی ہے جس کی بنیاد پر مستقل جنگ بندی عمل میں آئے گی اور غزہ سے صیہونی فوجیوں کا انخلا ہو گا۔
-
فلسطینی عوام پر پانی تک بند کرنے والا دہشتگرد اسرائیل کی یمنی فوج کے ایک حملے سے نکلی چیخ
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۰صیہونی اخبار جروزلم پوسٹ کی ایک رپورٹ میں درج ہے کہ یمن کے حملوں کے نتیجے میں ام الرشراش بندرگاہ کی جسے صیہونی ایلات کہتے ہیں، سرگرمیاں مکمل طور پر بند ہوچکی ہیں۔
-
اسرائیل نے جنگ بندی کی تجویز پیش کی، امریکہ کا دباؤ شروع
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴اسرائیل ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ امریکا، تحریک حماس پر تل ابیب کی تجویز قبول کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔
-
معصوم فلسطینی بچوں کے مستقبل کو تاریک کرتا دہشتگرد اسرائیل
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰اسرائیلی حملوں کی وجہ سے یہ معصوم فلسطینی بچہ اپنے دونوں پیروں سے محروم ہو گیا ہے۔ اس معصوم بچے کا مستقبل دہشتگرد صیہونی حکومت نے چھین لیا ہے۔ آخر اس معصوم بچے کا جرم کیا تھا؟
-
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف ہونے والا مظاہرہ تشدد کی شکل اختیار کر گیا
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴مقبوضہ فلسطین میں صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف ہونے والا مظاہرہ تشدد کی شکل اختیار کر گیا۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل کے اندر سٹیک حملہ، لگی آگ
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳حزب اللہ نے آئرن ڈوم سسٹم کی میزائلوں کو نشانہ بنایا۔
-
صیہونی حکومت عورتوں اور بچوں کا قتل عام کررہی ہے اور عالمی برادری اس کا مشاہدہ کررہی ہے
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴غزہ کے خلاف نئی صیہونی وحشیانہ جارحیت میں مزید متعدد فلسطینی شہری شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
عالمی برادری صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی فوری طور پر روک تھام کرے: پاکستانی وزیراعظم
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عالمی برادری صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی فوری طور پر روک تھام کرے۔
-
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، 53 فلسطینی شہید
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷غزہ کی وزارت صحت نے جمعرات کی رات اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صیہونیوں نے مزید 53 فلسطینیوں کو وحشیانہ انداز میں شہید کیا ہے
-
القسام بریگیڈ کا صیہونی دشمن کو دندان شکن جواب 7 صیہونی فوجی ہلاک
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹القسام بریگیڈ کے حملے میں کم از کم 7 صہیونی فوجی ہلاک ہو گئے۔