-
برطانیہ نے یمنی ساحلوں کے قریب بحری جہاز پر حملے کی تصدیق کردی
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آّپریشنس آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ یمنی ساحلوں کے قریب ایک بحری جہاز پر حملہ ہوا ہے۔
-
غزء پر جارح صیہونی فوج کے حملے جاری، پانچ شہید، تیس زخمی
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۲مرکزی غزہ کے ایک علاقے پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے میں پانچ افراد شہید اور تیس زخمی ہوئے ہيں-
-
مسجدالاقصی میں 45 ہزار سے زیادہ نمازیوں نے نماز جمعہ ادا کی
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۴مسجدالاقصی میں پینتالیس ہزار سے زیادہ نمازیوں نے جمعے کی نماز ادا کی اگرچہ صیہونی فوجی نمازیوں کو مسجد تک جانے سے روک رہے تھے اور ان کو زد و کوب بھی کر رہے تھے-
-
صیہونی حکومت کی جنگی کونسل کے اجلاس کے موقع پر صیہونی آبادکاروں کا مظاہرہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲تل ابیب میں صیہونی حکومت کی جنگی کونسل کے اجلاس کے انعقاد کے موقع پر صیہونی آبادکاروں اور قیدیوں کے اہل خانہ نے زبردست مظاہرہ کیا ہے۔
-
خلیج عدن میں زورداردھماکہ، دھویں کے بادل چھا گئے
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آّپریشنز آرگنائزیشن نے جنوب مغربی خلیج عدن ميں ایک حملے کی خبر دی ہے۔
-
یورپی حکام خواب غفلت سے بیدار ہو گئے
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶یورپی کمیشن کے ترجمان نے غزہ پٹی میں اجتماعی قبریں ملنے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس کی آزادانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 200 دنوں میں کتنے فلسطینی شہید اور کتنے صیہونی ہلاک ہوئے؟
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۰اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی دو سو دنوں سے جاری نسل کشی، جارح اسرائیل کو سزا دیئے بغیر جاری و ساری ہے۔
-
جارح صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں میں شدید جھڑپیں
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳صیہونی فوجیوں نے بدھ کو غرب اردن اور بیت المقدس کے بعض علاقوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں فلسطینی جوانوں سے ان کی جھڑپ ہوئی۔
-
امریکہ اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲وائٹ ہاؤس نے ایک بیان جاری کر کے امریکی نائب صدر اور اسرائیلی صدر کی ٹیلی فونی گفتگو کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں تباہی، جرمنی میں دوسری عالمی جنگ میں ہونے والی تباہی سے زيادہ ہے: جوزف بورل
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۹یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہےکہ غزہ پر اسرائیلی حملوں کے دوران جو علاقے ویران ہوئے ہیں وہ جرمنی میں دوسری عالمی جنگ کے دوران تباہ ہونے والے علاقوں سے زیادہ ہیں-