-
غزہ پرصیہونی جارحیت جاری، ایک دن میں300 سے زائد فلسطینی شہید وزخمی
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں تین سو سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان: قومی اسمبلی میں غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت میں قرارداد متفقہ طور پر منظور
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷قومی اسمبلی میں غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی۔
-
امریکہ اور اسرائيل کے درمیان اختلافات ڈرامہ ہے: جہاد اسلامی
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶جہاد اسلامی فلسطین کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے امریکہ اور اسرائيل کے درمیان اختلافات کو دکھاوا قرار دیا ہے۔
-
روزہ دار فلسطینی مسلمان خاک و خون میں
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے خلاف اپنی جارحیت کے ایک سو ساٹھویں دن مختلف علاقوں پر حملہ کیا۔
-
غزہ کی جنگ برسوں تک مشرق وسطیٰ کو متاثر کرے گی: اقوام متحدہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی جنگ برسوں تک مشرق وسطیٰ کو متاثر کرے گی۔
-
غزہ، فاقوں کے سائے میں رمضان شروع
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام نے اس سال ایسی حالت میں رمضان المبارک کا استقبال کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباریوں کے ساتھ ہی انہیں کھانے پینے کی اشیا کے بحران کا بھی سامنا ہے اور اکثر فلسطینی بغیر سحری کے روزہ رکھتے ہیں جبکہ افطاری سے بھی محروم رہتے ہیں۔
-
غزہ میں صدی کا بدترین انسانی المیہ رونما ہونے کا خطرہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں جاری نسل کشی سے صدی کا بدترین انسانی المیہ رونما ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔
-
بیت المقدس، شہادت پسندانہ کارروائی، 2 صیہونی فوجی زخمی+ ویڈیو
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵بیت المقدس میں ایک شہادت پسندانہ کارروائی میں 2 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔
-
فلسطینی مجاہدین کا اسرائیلی فوج پر بڑا حملہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری شاخ القسام بریگیڈ نے جنوبی غزہ کے خان یونس شہر کے شمال میں صیہونی حکومت کے دو انفنٹری یونٹوں پر گھات لگا کر حملہ کیا جس میں کئی صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کا اہم اعلان
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴ماہ مبارک رمضان کے موقع پر مسجد الاقصی کے خطیب نے اس مسجد میں فلسطینیوں کی وسیع پیمانے پر موجودگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔