-
جنین پر صیہونی فوج کا ایک اور حملہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۴صیہونی فوج نے دسیوں بکتربند گاڑیوں کی مدد سے ایک مرتبہ پھر جنین پر حملہ کیا ہے جہاں انہیں مزاحمتی فورسز کا سامنا کرنا پڑا.
-
صیہونیوں کے خلاف فلسطینی مجاہدین کی نئی کارروائیاں
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶فلسطینی مجاہدین نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی فوجیوں اور آباد کاروں کے خلاف پانچ کارروائياں انجام دی ہیں۔
-
مغربی کنارے اور غزہ میں صیہونیوں کی فائرنگ سے کئی فلسطینی زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں نے صیہونیوں کی جانب سے دیوار کی تعمیر کے خلاف مظاہرے کئے جن پر صیہونی فوج نے فائرنگ کر دی۔
-
اقوام متحدہ نے اسرائیلی فوج کو سرحد چھوڑنے کو کہا
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر امن فوج کے مشن میں توسیع کرتے ہوئے صیہونی فوج سے کہا ہے کہ وہ شام کے شمالی علاقے میں واقع گاؤں الغجر سے انخلا کے عمل کو تیز کرے۔
-
مزاحمتی فورسز کے بم حملے اور آپریشن میں 4 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶جہاد اسلامی کے سرایا القدس بریگیڈ نے حملہ آور صیہونی فوجیوں کے راستے میں بم سے حملہ کرنے کے بعد فائرنگ کر دی جس سے 4 صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
لیبیا کا واقعہ، اسرائیل کی شدید بے عزتی ہے
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم اور حزب اختلاف کے موجودہ رہنما یائیر لاپید نے اس حکومت کے وزیر خارجہ کی اپنی لیبیا کی ہم منصب سے ملاقات کی خبر کے افشا ہونے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو صیہونی حکومت کے لیے بے عزتی قرار دیا۔
-
اسرائیل کے اسپتالوں سے یوکرینی مہاجرین کو نکالا جا رہا ہے
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲صیہونی حکومت کی جانب سے یوکرینی مہاجرین کے ساتھ ناروا سلوک کے بعد، ایک اسرائیلی اخبار نے یوکرینی مریضوں کو ہسپتالوں سے نکالنے اور ان کے ہیلتھ انشورنس کی تجدید نہ کرنے کی خبر دی ہے۔
-
کیا حماس کے سربراہ کو راستے سے ہٹانا چاہتا ہے اسرائیل
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کابینہ کے اجلاس کے موقع پر حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ صالح العاروری کو مغربی کنارے میں صیہونی مخالف کارروائیوں کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا اور انہیں قتل کرنے کی دھمکی دے دی۔
-
غزہ سے نئے میزائلوں کے تجربے کے پیغامات
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳غزہ میں مزاحمت نے حال ہی میں ایک نیا میزائل تجربہ کیا جس میں ایک ہی دفعہ میں سمندر کی طرف 50 طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ فائر کرکے کئی سیاسی اور فوجی پیغامات دے دیئے ہیں۔
-
صیہونی حکام، فلسطینیوں کو دھمکیاں کیوں دے رہے ہیں؟
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے حماس کے رہنماؤں کے قتل کی پالیسی کے حوالے سے صیہونی حکومت کے بعض اہلکاروں کی دھمکی کے جواب میں تاکید کی ہے کہ ٹارگٹ کلنگ کی دھمکی، اس حکومت میں جاری بحران کی تصدیق ہے۔