-
کیا اسرائیل کی الٹی گنتی شروع ہو گئی، حکام کا اعتراف
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰جہاں صیہونی حکام اور حلقے اس حکومت کے اندرونی اور داخلی بحران کی گہرائی سے خبردار کر رہے ہیں، وہیں رپورٹس بتاتی ہیں کہ 20 لاکھ سے زیادہ اسرائیلی مقبوضہ فلسطین سے ہجرت کے لیے پاسپورٹ حاصل کرنے کے لیے لمبی قطاروں میں کھڑے ہیں۔
-
42 ممالک کے سفارتکاروں نے صیہونیوں کے محاصرے میں اریحا شہر کا معائنہ کیا
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱تینتالیس عرب اور غیرعرب ممالک کے سفارتی وفود نے غرب اردن کے شہر اریحا کا معائنہ کیا جس کا صیہونیوں نے گذشتہ تیرہ دن سے محاصرہ کر رکھا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ کارروائی چار فلسطینی شہید
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں اپنی وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک فلسطینی لڑکی سمیت چار فلسطینیوں کو شہید کردیا
-
نیتن یاہو کی کابینہ میں اختلافات میں شدت
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کی صیہونی کابینہ میں نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے اراکین کے درمیان اختلافات مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں۔
-
اسرائیل پہلے سے زیادہ منقسم ہے: ڈوئچے ویلے
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲ایک جرمن خبر رساں ادارے نے رپورٹ دی ہے کہ جعلی اور غاصب صیہونی حکومت کے قیام کی 75ویں برسی کے موقع پر یہ حکومت پہلے سے زیادہ منافقت اور تقسیم کا شکار ہو چکی ہے۔
-
مکڑی کا جالہ اور بھی کمزور ہو گیا!
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳ایسی حالت میں کہ جب اسرائیلی حکومت کی فوج کے ٹوٹنے کے بارے میں انتباہات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ایک صیہونی تھنک ٹینک نے بڑھتے ہوئے اندرونی اور بیرونی خطرات کے درمیان اس حکومت کی فوجی طاقت کے خاتمے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
شیخ خضر عدنان کی شہادت پر انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ شروع
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸غزہ پٹی کے اطراف واقع صیہونی بستیوں پر راکٹ برسائے گئے ہیں۔
-
دنیا خاموش، ویسٹ بینک پر اسرائیل کا وسیع حملہ+ ویڈیو
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱فلسطینی ذرائع نے مغربی کنارے اور ویسٹ بینک میں واقع جنین کیمپ پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی اطلاع دی ہے جبکہ مزاحمتی طاقتیں جارحین کا مقابلہ کرنے کے لیے اٹھ کھڑی ہوئی ہیں۔
-
اسرائیل کی مشکلات میں اضافہ، جہاد اسلامی اور حزب اللہ مل کر صیہونی دھمکیوں کا مقابلہ کریں گی
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸جہاد اسلامی فلسطین نے ناجائز صیہونی حکومت کی دھمکیوں سے نمٹنے کے لئے حزب اللہِ لبنان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلیوں کا اعتراف، مستقبل ہے تاریک!
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴ایک اسرائیلی جریدے کے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ مقبوضہ علاقوں کے 48 فیصد باشندوں کا خیال ہے کہ آنے والے برسوں میں "اسرائیل" کا مستقبل بہت زیادہ خراب ہوگا۔