-
اسرائیلیوں کا اعتراف، مستقبل ہے تاریک!
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴ایک اسرائیلی جریدے کے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ مقبوضہ علاقوں کے 48 فیصد باشندوں کا خیال ہے کہ آنے والے برسوں میں "اسرائیل" کا مستقبل بہت زیادہ خراب ہوگا۔
-
اسرائیلی میڈیا کا اعتراف، ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہا ہے اسرائیل
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰قدس کے اسٹریٹیجک اور سیکورٹی امور کے اسرائیلی تحقیقاتی مرکز کا خیال ہے کہ اسرائیلی معاشرہ ایک ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور وہ منہدم معاشرہ ہے اور اس کی اسٹریٹجک بنیادوں کے بارے میں شکوک و شبہات روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں۔
-
اسرائیلی اخبار کا دلچسپ تبصرہ، حزب اللہ کی بڑھتی طاقت نے ....
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶صیہونی ویب سائٹ نے خبر دی ہے کہ حزب اللہ لبنان کی عسکری صلاحیت میں پچھلے برسوں میں اضافہ ہوا ہے اور اسے تل ابیب کے جہازوں اور گیس پلیٹ فارمز کے لیے حقیقی خطرہ قرار دیا گیا ہے۔
-
مدت ہوئی طاقت کا توازن صیہونی ریاست کے خلاف بدل گیا ہے: ناصر کنعانی
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹طاقت کا توازن صیہونی ریاست کے خلاف اور فلسطینی ملت کے حق میں مدت سے بدل گیا ہے، مزاحمتی محاذ کی وحدت پہلے سے زیادہ قابل مشاہدہ ہے۔
-
فلسطینیوں کے مضبوط ارادوں کے سامنے اسرائیل ڈھیر
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶ایک صیہونی مقالہ نگار نے مقبوضہ علاقوں کے ابتر اور تھکا دینے والے حالات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کی کارروائیوں نے اسرائیل کو تھکا دیا ہے۔
-
صیہونی میڈیا کا اعتراف، اسرائیل خود کی تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲صیہونی میڈیا نے ایران کی قیادت میں مزاحمتی محاذ کی صلاحیتوں میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اسرائیل اس وقت بدترین علاقائی اور بین الاقوامی حالات سے دوچار ہے اور اس کی خود تباہی کا عمل کافی عرصہ پہلے شروع ہوچکا ہے۔
-
صیہونی وزیر سیاحت کا صیہونی فوج پر نیتن یاھو کے خلاف شورش کا الزام
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۴صیہونی ریاست کے وزیر سیاحت نے صیہونی فوج کے کمانڈروں پر الزام لگایا ہے کہ وہ نیتن یاھو کے خلاف شورش کر رہے ہیں۔
-
اسرائیل پریشان، دشمن اس کی کمزوریوں سے واقف ہوگئے
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰عبرانی زبان کے ایک میڈیا آؤٹ لیٹ نے انکشاف کیا کہ سیکورٹی کے جائزوں سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل کو اس حقیقت کا سامنا ہے کہ اس کے دشمن اس کی کمزوریوں کی گہرائی سے واقف ہو چکے ہیں۔
-
حماس اور حزب اللہ سے ٹکرانے کی جرآت نہیں کر پا رہا ہے اسرائیل
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵صیہونی اخبار ٹائمز آف اسرائیل نے خبر دی ہے کہ بنیامن نتن یاہو نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بڑھتے ہوئے اندرونی تنازعات کے پیش نظر تل ابیب کی توجہ حماس اور حزب اللہ کے ساتھ محاذ آرائی کی طرف مبذول نہیں کرائی جا سکتی۔
-
صیہونی حکومت کا اعتراف، اسرائیل کی کمزوری سمجھ گئے لوگ
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹صیہونی حکومت کے چینل- 13 کے فوجی رپورٹر نے رپورٹ دی ہے کہ دشمنوں نے ہماری کمزوریوں کو بھانپ لیا ہے اور وہ ہمیں چیلنج کرتے رہیں گے۔