-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 14 فلسطینی زخمی
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸غرب اردن میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
فوج میں بدلی اور کیڈٹس میں فرار کا رجحان اسرائیل کی بڑی کمزوری
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰کسی بھی ممکنہ جنگ میں کامیابی اسرائيل کے لئے دشوار ہے: عبرانی اخبار
-
تل ابیب کے ساتھ مراکش کے تعلقات کی بحالی پر الجزائر کا دو ٹوک موقف
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۶الجزائر کے وزیراعظم نے مراکش اسرائیل تعلقات کو الجزائر کے خطرات سے تعبیر کیا ہے۔
-
اسرائیل کی قاتل ٹیم کا خطرناک منصوبہ، سید حسن نصر اللہ اور کئی اہم شخصیات نشانے پر
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷اسرائیلی ٹی وی چینل "کان" نے کویتی اخبار الجریدہ کے حوالے سے بتایا کہ تحریک حزب اللہ نے گزشتہ ہفتے، حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ اور شام، عراق اور فلسطین میں ایران کی حمایت یافتہ تنظیموں کے سربراہوں کے قتل کے اسرائیلی منصوبے کا پتہ لگا لیا تھا۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی یلغار، متعدد فلسطینی زخمی
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹صیہونی دہشتگردوں نے فلسطینی مظاہرین پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
-
صیہونی حکومت کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ+ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۶صیہونی حکومت کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں دو فوجی ہلاک ہوئے۔
-
شام پر صیہونی حملے، امریکی حمایت کا نتیجہ ہیں: حماس
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲حماس نے شام پر اسرائیل کی تازہ جارحیت کو خطے میں اسرائیل کی غنڈہ گردی سے تعبیر کیا ہے۔
-
عرب امارات کی مدد سے اسرائیلی دہشتگرد یمن پہونچ گئے
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸اسرائیلی فوجی ساز و سامان لے کر متحدہ عرب امارات کا ایک بحری جہاز جنوبی یمن میں واقع مجمع الجزائر سقطری کے ساحل پر لنگر انداز ہوا ہے۔
-
ابوظہبی سے تل ابیب تک براہ راست پرواز
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰متحدہ عرب امارات کے طیارے کی اسرائیل کے بن گورین ائرپورٹ پر لینڈنگ کی خبریں گشت کر رہی ہیں
-
لبنان پر جنگ مسلط ہونے کا خطرہ، حزب اللہ ہائی الرٹ پر
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶حزب اللہ لبنان نے ملک کے جنوبی سرحدی علاقوں سمیت پورے ملک میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔