اسرائیل، حیفا میں تیل ریفائنری میں لگی آگ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i377878-اسرائیل_حیفا_میں_تیل_ریفائنری_میں_لگی_آگ_ویڈیو
اسرائیلی میڈیا نے حیفا بندرگاہ پر واقع ایک تیل ریفائنری میں شدید آگ لگنے کی خبر دی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴ Asia/Tehran

اسرائیلی میڈیا نے حیفا بندرگاہ پر واقع ایک تیل ریفائنری میں شدید آگ لگنے کی خبر دی ہے۔

فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی میڈیا نے ایک ویڈیو جاری کرکے حیفا بندرگاہ کی ایک تیل ریفائنری میں آگ لگنے کی اطلاع دی ہے۔

پورشلم پوسٹ نے جمعے کی رات ماحولیات کی حفاظت کی یونین کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حیفا ریفائنری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ یہ واقعہ جمعے کی شام کا ہے۔

بیان میں دعوی کیا گیا ہے کہ حیفا بندرگاہ کے ایک حصے میں کمپریسر نے کام کرنا بند کر دیا جس کی وجہ سے آگ لگ گئی۔