-
جنگ کے کئی مراحل ہوتے ہیں، ایک پورا ہوا، دوسرا قریب ہے...
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۵جنگ کا پہلا مرحلہ پورا ہو گیا تاہم دوسرا، تیسرا اور چوتھا مرحلہ باقی ہے۔ اسلامی مزاحمتی محاذ موجود ہے اور طاقتور ہے، اس نے نہ تو اپنا ایجنڈا بدلا اور نہ ہی اہداف میں کوئی تبدیلی کی ہے۔
-
اسرائیل کی بے حد خطرناک مہم ہوئی ناکام، جوابی کاروائی سے مچے گی اسرائیل میں تباہی (دوسرا حصہ)
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۷یہ کوشش بھی گزشتہ 13 برسوں کے دوران اور 2006 کی جنگ کے بعد سے ایران کے اتحادیوں کو نشانہ بنانے کی اسرائیل کی مہم کا حصہ ہے جس کے تحت گزشتہ کچھ دنوں کے دوران اسرائیل نے عراق، شام اور لبنان میں ایرانی اتحادیوں کو نشانہ بنایا ہے تاکہ ایران کو جوابی کاروائی پر اشتعال دلایا جا سکے اور پھر ایک ایسی جنگ کا آغاز ہو جس میں امریکا بھی ملوث ہو جائے لیکن ایرانی قیادت نے صبر و تحمل سے کام لیتے ہوئے جال میں پھنسنے سے خود کو بچا رکھا ہے کم از کم اب تک۔
-
عراق میں حملہ امریکا کی ہم آہنگی سے کیا گیا، اسرائیل کا اعتراف
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۱صیہونی حکومت کے ایک فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ عراق کے اندر اسرائیلی فوج کا حملہ اسرائیل اور امریکا کے درمیان مکمل ہم آہنگی سے کیا گیا تھا۔
-
حزب اللہ کا جوابی حملہ، اسرائیلی بکتربند گاڑی اور میزائل کی خصوصیت کے بارے میں تفصیلی رپورٹ
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۲فلسطین الیوم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے حملہ کرکے جس اسرائیلی بکتر بند گاڑی کو تباہ کیا ہے اسے رفائل کمپنی نے اسرائیل کے لئے بنایا تھا۔
-
حزب اللہ نے وعدہ پورا کیا، نتن یاہو کے منہ پر زوردار طمانچہ + کارٹون
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۵حزب اللہ لبنان نے جو انتقامی کاروائی کی اس سے اسرائیلیوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا ہے اور وہ زیر زمین سرنگوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے۔
-
فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل کی براہ راست فائرنگ + ویڈیو
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۶فلسطینی، صیہونی غاصب حکومت کے خلاف مسلسل مظاہرے کر رہے ہیں۔
-
اسرائیل کی بے حد خطرناک مہم ہوئی ناکام، جوابی کاروائی سے مچے گی اسرائیل میں تباہی ! -(پہلا حصہ)
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۳اسرائیل کے مسلسل حملوں کا جواب دینے کے لئے حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ ہم جلد ہی سرحد پر اسرائیلی فوجیوں سے ملیں گے۔ ان کی اس دھمکی اور اسرائیل کے انجام کا دنیائے عرب کے مشہور تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے زبردست جائزہ پیش کیا ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف سید حسن نصراللہ کا سخت رد عمل
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ایک بار پھر تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیتوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے گزشتہ شب محرم الحرام کے آغاز کی مناسبت سے اپنی تقریر میں یہ بات کہی۔
-
خوفزدہ اسرائیلی فوج کا سوشل میڈیا پر اڑا مذاق، فوجیوں کے بجائے مجسموں کا استعمال؟؟؟
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۷لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جوابی کاروائی کے خوف سے اسرائیلی فوج لبنان کے ساتھ لگی سرحد پر اپنی گاڑیوں میں فوجیوں کے بجائے مجسموں کا استعمال کر رہی ہے۔
-
تینتیس روزہ جنگ کے ثمرات و نتائج ، سید حسن نصراللہ کی نظر میں
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے سن دوہزار چھے کی تینتیس روزہ جنگ کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے ایک تقریب سے خطاب کیا-