-
دھوکہ دے کر یوں دبوچتا ہے شیطان! ۔ تصاویر
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵ان دنوں اسرائیلی شیطانوں نے فلسطینیوں سے قریب ہو کر انہیں گرفتار کرنے کے لئے ایک نیا طریقہ اپنایا ہے۔ وہ فلسطینیوں کے ذریعہ استعمال ہونے والا خاص انگوچھا (صافا) اپنے چہرے پر باندھ کر اپنے ظاہری ہلیے کو فلسطینیوں جیسا بنا لیتے ہیں پھر ان سے قریب ہوجانے کے بعد انہیں مار پیٹ کر گرفتار کر لیتے ہیں۔
-
اسرائیل ایک بار پھر جنگی جنوں میں مبتلا ہوگیا
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳اسرائیل نے حزب اللہ اور حماس کے مجاہدین کا مقابلہ کرنے کے لیے، ریڈ فورس کے نام سے نیا فوجی دستہ قائم کر دیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، چالیس فلسطینی زخمی
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۰صیہونی فوجیوں نے شہر الخلیل کے جنوب میں جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کم سے کم چالیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔