-
غزہ جنگ کا دائرہ بڑھ گیا، جنوبی لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملے شروع
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر حملے شروع کر دیے۔
-
فرانس نے 28 صیہونی آبادکاروں پر پابندیاں عائد کر دیں
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸فرانس نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطین کے شہریوں کے خلاف ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مرتکب ہونے والے 28 صیہونی آباد کاروں پر پابندیوں کا اعلان کردیا۔
-
اسرائیل پر حزب اللہ کا شدید میزائلی حملہ، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین پر زبردست میزائلی حملے کئے ہيں۔
-
شہر رفح کے رہائشی علاقوں پر صیہونی جارحیت کے خلاف عالمی ردعمل
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷جنوبی غزہ کے شہر رفح کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ ہوائی حملوں کے خلاف عالمی ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
-
اسرائیلی اخبار کا اعتراف، سنوار تم جیت گئے
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۲صیہونی اخبار کا کہنا ہے کہ السنوار، تم جیت گئے۔
-
حزب اللہ کا بڑا بیان، اسرائیل شرط لگانے کی پوزیشن میں نہیں ہے
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اسرائیل شرط لگانے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
-
رفح پر مصر ہوا سخت، پوری طرح تیار ہيں
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۶ایک مصری اہلکار کا کہنا ہے کہ ہم رفح کے حوالے سے کسی بھی واقعے کے لیے تیار ہیں۔
-
آزادی اظہار رائے کی دھجیاں اڑاتے صیہونی غنڈے
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱صیہونی حکومت نے غزہ کے پریس ہاؤس کو تباہ کر دیا ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی جاسوسی کے آلات اڑا دیئے
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے جاسوسی کے آلات کو نشانہ بنا کر دھماکے سے اڑا دیا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائیل کا پھر ڈرون حملہ، ریسکیو ٹیمیں پہنچیں
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷جنوبی لبنان میں ایک اور کار پر اسرائیل نے ڈرون حملہ کیا ہے۔