-
سابق امریکی وزیر خارجہ کو بھی نیتن یاہو پر بھروسہ نہيں
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کو عہدے سے سبکدوش ہو جانا چاہیے، ان پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔
-
اسرائیل کی رامیم فوجی چھاؤنی پر حزب اللہ کا بڑا حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴حزب اللہ لبنان نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کی رامیم فوجی چھاؤنی کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر ڈرون حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۲بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر ایک بار پھر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
غزہ پٹی میں زخمی اسرائیلی فوجیوں کے بارے میں نئی تفصیلات کا انکشاف، اعداد و شمار ہیں حیران کرنے والے
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اپنے ہی فوجیوں کی فائرنگ سے 540 اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں ۔
-
اسرائیل جنگ کا دائرہ مصر تک بڑھانا چاہتا ہے، مصری حکام کی کھلی دھمکی
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ مصر نے تل ابیب کو دھمکی دی کہ وہ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدہ معطل کر دے گا۔
-
سیاسی پروگرام - فلسطینی کاز
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰نشرہونے کی تاریخ 02/04/ 2024
-
شام: اسرائیل کی جارحیت میں ایرانی فوجی مشیرشہید
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴شام میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک اور فوجی مشیر، جارح صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے۔
-
جنگ بندی اور غزہ سے انخلا کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں: حماس
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک اہم رہنما محمود مرداوی نے غزہ پٹی میں جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے کے ردعمل میں کہا ہے کہ جنگ بندی اور غزہ سے فوجی انخلا کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔
-
دشمن کو میدان جنگ کی طرح سیاست کے میدان میں بھی شکست ہو گی: تحریک حماس
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ دشمن جو میدان جنگ میں کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے وہ میدان سیاست میں بھی ناکام رہے گا۔
-
اسرائیل کی شکست فاش، گولانی کے بعد غزہ سے ایک اور بريگيڈ کا انخلا
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲اسرائیلی فوج کی ایک اور بریگیڈ غزہ سے نکل گئی ہے۔