-
اسکاٹ لینڈ پریمیئر لیگ میں فلسطین کا پرچم لہرایا گیا
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲اسکاٹ لینڈ پریمیئر لیگ میں سیلٹک کی ٹیم کے طرفداروں نے اپنی ٹیم کی جیت کا جشن مناتے ہوئے فلسطین کا پرچم لہرایا۔
-
اسرائیل کی فوجی چھاونی پر حزب اللہ کا بڑا حملہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے شبعا فارمز میں صیہونی فوج کی "زبدین" چھاونی کو مناسب ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی نفسیاتی صورتحال بحرانی
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶اسرائیلی فوجیوں کا علاج کرنے کیلئے ماہرین نفسیات کی ٹیم تیارکرنے پر تاکید کی گئی ہے۔
-
امریکی عوام نے کی اسرائیلی بحری جہازوں کے خلاف یمنی فوج کی کارروائیوں کی حمایت
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶نیویاریک میں فلسطین کے حامی مظاہرین نے بحیرہ احمر میں یمنی فوج کی کارروائیوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ کی جاری جنگ میں 2487 اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے: صیہونی حکومت کا اعتراف
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳صیہونی حکومت کی فوج نے تحفظات کے باوجود پیر کو غزہ جنگ میں ہلاک ہونے والے اپنے فوجیوں کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔
-
حماس: غزہ میں دشمن کو بھاری جانی قیمت چکانی پڑی ہے
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۰حماس نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نتین یاہو جنگ غزہ کو اپنی حکومت کا دورانیہ بڑھانے کے لئے طول دے رہے ہیں۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، 70 سے زائد فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۴غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے اتوار کی رات کے وحشیانہ حملوں میں 70 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
صیہونی حکومت کے صدر: اسرائیل اس سے زیادہ جنگ جاری رکھنے کی توانائی نہیں رکھتا
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۹غاصب صیہونی حکومت کے صدر ہرتزوک نے غزہ کی جنگ کے نتیجے میں تل ابیب کے لئے پیش آنے والی مشکلات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مشکلات اسرائیل کے لئے چیلنج بنی ہوئی ہیں۔
-
یمن کی طاقت نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی، سیکورٹی افسر کا اعتراف
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰صیہونی حکومت کے ایک انٹیلی جنس افسر نے اسرائیل کے خلاف یمن کی بحری کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنیوں کے پاس ہر قسم کے میزائلوں اور ڈرونز کا بڑا ذخیرہ ہے اور یہ اسرائیل کے لیے بہت بڑا خطرہ بن چکے ہیں۔
-
غزہ میں فوجیوں کی ہلاکت سے پریشان ہے اسرائیل
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸صیہونی حکومت کے خبر رساں ذرائع نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں استقامتی مجاہدین کے ہاتھوں 13 اعلیٰ فوجیوں اور فوجی افسران کی ہلاکت کی خبر دی ہے اور اس واقعے کو اسرائیل اور اس کی فوج کے لیے ایک المیہ قرار دیا ہے۔