اسرائیلی فوجیوں کی نفسیاتی صورتحال بحرانی
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i428941-اسرائیلی_فوجیوں_کی_نفسیاتی_صورتحال_بحرانی
اسرائیلی فوجیوں کا علاج کرنے کیلئے ماہرین نفسیات کی ٹیم تیارکرنے پر تاکید کی گئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶ Asia/Tehran
  • اسرائیلی فوجیوں کی نفسیاتی صورتحال بحرانی

اسرائیلی فوجیوں کا علاج کرنے کیلئے ماہرین نفسیات کی ٹیم تیارکرنے پر تاکید کی گئی ہے۔

سحرنیوز/ عالم اسلام: عبری میڈیا کا کہنا ہے غزہ میں زمینی جنگ ميں اسرائیلی فوجیوں کی نفسیاتی صورتحال بحرانی ہے۔ روزنامہ یدیعوت آحارنوت نے بھی آج صیہونی حکام کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ نرسوں اور ماہرین نفسیات کی ایسی ٹیم تیار کی جائے گی جو خودکشی کرنے کا ارادہ رکھنے والے فوجیوں کا علاج کرسکے۔