-
افغانستان کے مختلف علاقوں میں گھمسان کی جنگ
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۶افغانستان کے مختلف علاقوں خاص طور سے غزنی اور قندھار میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے اور بعض علاقوں میں فریقین نے پیشقدمی کا دعوا بھی کیا ہے۔
-
داعش سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں، پاکستان ہمارا وطن ثانی ہے: طالبان
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۳داعش ہمارا دشمن ہے اور پاکستان ہمارا وطن ثانی ہے۔ یہ کہنا ہے طالبان کا۔
-
افغانستان میں انسانی المیئے کے خدشات
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۵افغانستان میں پناہگزینوں کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر اقوام متحدہ نے عالمی برادری کو خبردار کرتے ہوئے ان سے افغانستان کے لئے امداد کی اپیل کی ہے۔
-
افغانستان میں کارروائي کے لئے فضائی حدود کی ضرورت ، افغانستان کے پڑوسیوں سے بات چیت جاری ، امریکہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳امریکی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ وہ آپریشن کے لئے افغانستان کے پڑوسی ملکوں کی فضائي حدود استعمال کرنے کے بارے میں مذاکرات کر رہی ہے۔
-
افغانستان میں درجنوں طالبان عناصر کی ہلاکت، صدر اشرف غنی نے بلخ صوبے کا دورہ کیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۲افغانستان میں فضائیہ کے حملوں میں درجنوں طالبان عناصر ہلاک ہو گئے۔
-
کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی کے لئے امریکہ ترکی معاہدہ منظور نہیں: طالبان
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴افغان طالبان نے کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی کے لیے امریکہ اور ترکی کے درمیان معاہدے کی مخالفت کردی۔
-
سلگتا افغانستان، طالبان کے بھیانک حملے+ ویڈیو
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵افغانستان میں سیکورٹی اہلکاروں اور طالبان کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں اور دونوں ہی ایک دوسرے کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانے کا دعوی کر رہے ہیں۔
-
افغانستان، قندھار میں ہندوستانی قونصل خانے پر طالبان کا قبضہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰سفارتی آداب کا خیال رکھے جانے کے وعدوں کے باوجود طالبان ہندوستانی قونصل خانے میں گھس گئے
-
افغانستان کی تازہ ترین صورتحال - خصوصی رپورٹ
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
افغانستان میں طالبان اور افغان فوج میں گھمسان کی جنگ
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹افغانستان کے مختلف علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران طالبان اور افغان فوجیوں کے درمیان ہونے والی گھمسان کی جنگ میں کم از کم چار سو طالبان ہلاک و زخمی ہو گئے۔