-
بگرام ایربیس سے رات کی تاریکی میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کا انخلاء
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۰گارجین نے کہا ہے کہ افغانستان سے یوں انخلاء غیر یقینی صورتحال میں پسپائی کے مترادف ہے۔
-
طالبان مطالبات واضح کریں ، ہم خیر مقدم کريں گے ، افغان حکومت ، طالبان کی تحریری تجویز محفوظ لیکن غیر ملکیوں کو نہیں دکھائيں گے
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶امن کے لئے افغان حکومت کی ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت ، امن کے عمل میں طالبان کے مطالبات کی وضاحت اور اس تنظیم کی جانب سے تحریری تجویز کا خیر مقدم کرتی ہے ۔
-
افغانستان میں مزید 260 سے زائد طالبان عناصر کی ہلاکت
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶افغانستان کے مختلف علاقوں میں افغان فوج کی کارروائیوں میں دو سو ساٹھ سے زیادہ طالبان عناصر ہلاک ہو گئے۔
-
طالبان کی پیشقدمی سے تاجیکستان کو تشویش، سرحدی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵افغانستان میں طالبان کی مسلسل پیشقدمی اور سرحدوں پر تعینات افغان فوجیوں کی پسپائی کے بعد پڑوسی ملک تاجیکستان نے اپنی سرحد کی سکیورٹی کو مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
طالبان نے افغان حکومت کو امن مذاکرات کی پیشکش کردی
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۱تاجیکستان کا کہنا ہے کہ ایک ہزار سے زائد افغان فوجیوں نے سرحد عبور کرکے تاجیکستان میں پناہ لے لی ہے۔
-
افغانستان میں دوسوچالیس سے زیادہ طالبان کی ہلاکت
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴افغانستان کے مختلف علاقوں میں افغان فوج کی کارروائیوں میں دوسو چالیس سے زیادہ طالبان ہلاک ہوگئے ہیں
-
طالبان کی پیشقدمی کو روکنے کیلئے افغان فورسز ہائی الرٹ
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۸افغان فورسز، طالبان کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کے لیے تیار ہیں۔
-
افغانستان میں گهمسان کی جنگ
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں سیکڑوں طالبان ہلاک، مزید کئی اضلاع طالبان کے قبضے میں، سیکڑوں افغان فوجیوں نے تاجیکستان میں پناہ لی
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹طالبان کے خلاف افغان فوج کی گزشتہ چوبیس گھنٹے کی کارروائیوں کے دوران ایک سو تینتالیس طالبان ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اطلاعات ہیں کہ افغانستان کے مختلف علاقوں میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے۔
-
افغانستان میں ایران، پاکستان اور ترکی کے قونصل خانے بند
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱افغانستان میں بڑھتی ہوئی بد امنی کے پیش نظر ایران، پاکستان اور ترکی نے صوبہ بلخ میں اپنے قونصل خانے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔