-
افغان فورسز کی بیس پر حملہ متعدد ہلاک و زخمی
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۶خودکش حملے میں 3 دہشتگرد بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
-
طالبان کے پاس بات چیت کے لیے دو راستے: افغان صدر
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸افغانستان کے صدرنے کہا ہے کہ طالبان مذاکراتتی عمل کو کامیاب بنانے کیلئے کوشش کرے۔
-
پاکستان میں کاالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
طالبان کا ایک سرغنہ پشاور میں گرفتار
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۱پاکستان کے سیکورٹی اہلکاروں نے پشاور میں دہشت گرد گروہ طالبان کے ایک سرغنہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
کابل حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے کار بم دھماکے میں دسیوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاکستان: کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد ہلاک، 3 گرفتار
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸سی ٹی ڈی نے فیصل آباد اور بہاولپور میں دہشتگردوں کے خلاف مختلف کارروائیوں میں 2 دہشتگردوں کو ہلاک اور تین کو گرفتار کر لیا۔
-
افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں امریکی شرائط
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷امریکہ نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں سخت شرائط عائد کر دیں۔
-
طالبان حکومت افغانستان سے براہ راست مذاکرات کریں : پاکستان
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴پاکستان کے وزیرخارجہ نے طالبان گروہ سے درخواست کی ہے کہ وہ قیام امن کے لئے افغان حکومت کے ساتھ براہ راست اور بلا واسطہ مذاکرات کرے-
-
طالبان حکومت افغانستان سے براہ راست بات کریں، پاکستانی وزیر خارجہ
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان طالبان سے اپیل کی ہے وہ حکومت افغانستان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی پشکش کو قبول کرلیں۔
-
طالبان کو افغان حکومت سے مذاکرات کرنے کا مشورہ
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸پاکستان کا کہنا ہے کہ طالبان، حکومتِ افغانستان سے مذاکرات کرنے سے انکار کو ترک کر دیں تاکہ 17 سال سے جاری تنازع کے حل کے سلسلے میں مذاکرات کئے جا سکیں۔