-
طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاون کا مطالبہ
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۲امریکہ نے طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے مزید 6 افراد کو امریکی بلیک لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔
-
پاکستان امریکی ڈومور کی زد میں
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۴امریکا نے ایک بار پھر پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین سے طالبان جنگجوؤں کو بے دخل کردے۔
-
پاکستان کابل ہوٹل پرحملے میں ملوث نہیں
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۱دفتر خارجہ نے کچھ افغان حلقوں کی جانب سے پاکستان پر کابل ہوٹل پر حملے کا الزام مسترد کر دیا ہے ۔
-
افغانستان: دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں میں متعدد افراد ہلاک
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۵افغان سیکیورٹی فورسز نے 5 القاعدہ جنگجوؤں سمیت 39 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ جھڑپ میں 8 پولیس اہلکار بھی مارے گئے۔
-
افغانستان کو بین الاقوامی دہشت گرد تنظیموں سے خطرہ
Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۹افغان صدر کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امریکہ کی موجودگی کے باوجود کئی علاقوں پر طالبان کا کنٹرول ہے۔
-
امن مذاکرات کے لیے طالبان کا وفد پاکستان میں
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۱افغانستان میں قیام امن کا مشن لیے افغان طالبان کے سیاسی رہنما پاکستان پہنچ چکے ہیں۔
-
بے نظیر بھٹو کو قتل کرنے کا طالبان کا دعویٰ
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۴کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے اس ملک کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
افغانستان، 25 طالبان اور 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۹افغانستان کے صوبے قندوز میں پولیس چوکی پر طالبان کے حملے میں 5 اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے جبکہ فاریاب میں نیٹو فوج کے فضائی حملے میں 25 طالبان ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے میں 5 پولیس اہلکار ہلاک
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۲افغانستان کے شہر قندہار میں طالبان کے حملے میں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان:5 دہشتگرد ہلاک، 5 سکیورٹی اہلکار زخمی
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۳پاکستان کے شہروں کراچی اور کوئٹہ میں سکیورٹی فورسزاور دہشتگردوں کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں 5 دہشتگرد ہلاک اور 5 سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔