-
افغانستان میں جنگ جاری رکھنے پر طالبان سرغنہ کی تاکید
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۸افغانستان کے طالبان کے سرغنہ ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے کہا ہے کہ غیر ملکی فوجیوں کے مکمل انخلا تک افغانستان میں جنگ جاری رہے گی۔
-
پاکستان امن مخالف طالبان گروہوں کے خلاف کارروائی کرے، افغانستان
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۲افغانستان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پاکستان امن عمل کے مخالف طالبان گروہوں کے خلاف موثر کارروائی نہیں کر رہا ہے۔
-
پاکستان میں طالبان کا ایک سرغنہ ہلاک
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۳پاکستان کے شہر پشاور میں طالبان گروہ کا ایک سرغنہ ہلاک ہو گیا ہے۔
-
افغانستان میں خونریز واقعات میں اضافہ
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۰ایسی حالت میں کہ ماہ مبارک رمضان میں افغان عوام اس بات کی توقع کر رہے تھے کہ طالبان اپنی خونریز کارروائیوں کا عمل روک دیں گے، تاہم خبروں اور رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ اس ملک میں خونریز واقعات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
-
افغانستان میں امن کے عمل کی مخالفت اور اس کے نتائج
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۳ایسی حالت میں جب افغان امن مذاکرات کے انعقاد میں مدد کے لئے علاقائی و بین الاقوامی کوششیں جاری ہیں طالبان گروہ نے ایک بار پھر ان مذاکرات میں شامل ہونے کی پرزور مخالفت کی ہے-
-
افغانستان: ننگرہار میں افغان فوج کے ٹھکانوں پر طالبان کا حملہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۲طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان گروہ نے مشرقی صوبے ننگرہار میں افغان فوج کے ٹھکانوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
طالبان کے بارے میں کابل کو اسلام آباد کی نصیحت
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵ایسی حالت میں کہ جب افغانستان کے طالبان اور کابل حکومت کے درمیان امن مذاکرات کے انعقاد کا مستقبل واضح نہیں ہے، پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یہ گروہ امن مذاکرات میں شرکت کے لئے کسی محرک کا خواہاں ہے-
-
طالبان کے ہاتھوں جنوبی افغانستان سے ساٹھ مسافروں کا اغوا
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۷طالبان کے دہشت گردوں نے جنوبی افغانستان کے صوبے ہلمند میں کابل-قندھار ہائی وے پر بسوں اور گاڑیوں کو روک کر ساٹھ مسافروں کو اغوا کرلیا۔
-
چھے طالبان کمانڈروں نے ہتھیار ڈال دیئے
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۷پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے چھے طالبان کمانڈروں کے ہتھیار ڈالنے کی خبر دی ہے۔
-
امریکا کا پاکستان سے، طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف دباؤ بڑھانے کا مطالبہ
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۶امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان سے، طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف دباؤ بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔