-
پاکستان افغانستان کے ساتھ باہمی اعتماد کی بنیاد پر تعمیری روابط کا خواہاں: طارق فاطمی
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۱خارجہ امور میں وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا کہ ان کا ملک افغانستان کے ساتھ باہمی اعتماد کی بنیاد پر تعمیری روابط چاہتا ہے۔
-
افغانستان: طالبان کے دھڑوں میں جھڑپیں جاری، ہلاک ہونے والوں کی تعداد اسی ہو گئی
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۶افغانستان کے شہر زابل میں طالبان کے دو دھڑوں کے درمیان جاری تصادم میں مرنے والوں کی تعداد اسی ہو گئی ہے۔
-
اشرف غنی کی امریکی کانگرس کے وفد سے ملاقات
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۹افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے کابل میں امریکی کانگرس کے ایک وفد سے ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے عالمی برادری کے سنجیدہ عزم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
طالبان سے متعلق امریکہ کا نیا موقف
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۰پینٹاگون کے ترجمان جیمز ڈیوس نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی کے مقابلے کے لئے طالبان کے خلاف کوئی اقدام انجام نہیں دے گا کیونکہ یہ افغانستان میں قیام امن کے عمل کو جاری رکھنے کے سلسلے میں افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے والا ایک فریق ہے۔ جس کے معنی یہ ہیں کہ طالبان کے خلاف امریکی فوجیوں کی کارروائیاں بند ہو چکی ہیں۔ جیمز ڈیوس کے بقول افغانستان کے امن مذاکرات میں طالبان کی شرکت بہت زیادہ اہمیت کی حامل ہے۔ اس لئے امریکہ ان کے خلاف کارروائیاں انجام دینے کا ارادہ نہیں رکھتا ہے۔
-
افغان صدر کا صوبہ لوگر کا دورہ، سیکورٹی صورت حال کا جائزہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۳افغانستان کے صدرنے بدامنی کے شکار صوبہ لوگر کا دورہ کر کے اس صوبے کی سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔
-
افغان امن کونسل کے نئے سربراہ کا انتخاب
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۱اففانستان کے سابق جہادی رہنما محمد یونس قانونی کو افغانستان کی امن کی اعلی کونسل کا نیا سربراہ منتخب کیا گیا ہے ۔
-
افغانستان: صوبے فراہ کے تین شہروں پر طالبان کا قبضہ
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۱افغانستان کے صوبے فراہ میں طالبان گروہ نے تین شہروں پر قبضہ کرلیا۔
-
افغان طالبان کا صوبہ پکتیا کے ایک شہر پر قبضے کا دعوی
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۱افغان طالبان نے جنوبی مشرقی صوبے پکتیا کے ایک شہر پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
جنوب مشرقی افغانستان کے چھ شہروں کے راستے بند
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۶طالبان کے عناصر نے جنوب مشرقی افغانستان کے صوبے پکتیا کے چھے شہروں کو جانے والے راستے بند کردیئے ہیں ۔
-
صوبہ تخار کے ضلع درغد پر طالبان کا قبضہ
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۳طالبان نے افغانستان میں صوبہ تخار کے ضلع درغد پر قبضہ کر لیا ہے۔