-
پاک افغان بارڈر کھولنے کے لئے مذاکرات پھر ناکام، سرحد آج بھی بند
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸پاک افغان چمن بارڈر دوبارہ بحال کرنے کےلیے پاکستان اور افغانستان حکام کے مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے، جس کے باعث آج پھر پاک افغان سرحد تجارت کے لیے بند رہے گا۔
-
روس کا افغانستان میں داعش کی بڑھتی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷روس نے افغانستان کے مختلف علاقوں خصوصا شمالی افغانستان میں داعش کی بڑھتی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
انداز جہاں - افغانستان کے حالات
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹نشرہونے کی تاریخ 16/ 11/ 2022
-
پاکستانی فوج اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپ
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲ذرائع ابلاغ نے پکتیکا میں پاکستانی فوج اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپ کی خبر دی ہے۔ پاکستانی فوج اور افغان طالبان کے درمیان ایک ہفتے میں ہونے والی یہ دوسری جھڑپ ہے۔
-
افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی تردید
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱طالبان انتظامیہ نے ایک بار پھر افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی تردید کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان افغانستان میں قیام امن کے لیے مل کر کام کریں گے
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷ایران اور پاکستان نے علاقائی امن و سلامتی کے تحفظ اور خاص طور سے افغانستان کی تعمیر نو اور امن کے قیام کے لیے باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔
-
طالبان گرفتار خواتین کو فوراً رہا کرے: اقوام متحدہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹اقوام متحدہ نے طالبان سے گرفتار ہونے والی خواتین کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
طالبان نے شیراز میں حرم احمد بن موسیؑ پر حملے کی مذمت کر دی۔
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴افغانستان میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے شیراز میں حضرت احمد بن موسی علیہ السلام کے حرم پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
افغانستان؛ داعش کے مرکز کو تباہ کردیا گیا، طالبان کا دعوی
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں داعش دہشت گردوں کے ایک مرکز کو تباہ کردیا گیا ہے۔
-
افغانستان، داعش کے دو سرغنے ہلاک
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے داعش کے دو سرغنوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ۔