-
ہیرمند کے مسئلے میں طالبان حکومت سے راضی نہیں ہیں: امیرعبداللہیان
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ دریائے ہیرمند میں ایران کے آبی حق کے سلسلے میں افغانستان کی طالبان حکومت سے راضی نہیں ہیں
-
افغانستان سے کسی بھی ملک پر کوئی حملہ نہیں ہوتا، طالبان
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر تاکید کی ہے کہ سرزمین افغانستان سے کسی بھی ملک پر کوئی حملہ نہیں ہوتا۔
-
طالبان نے امریکی دعوی مسترد کر دیا
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱طالبان نے افغانستان میں داعش کی سرگرمیاں بڑھنے پر مبنی امریکی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کسی بھی گروہ کو کسی اور ملک میں بدامنی پھیلانے کے لئے افغانستان کی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
سیاسی اختلاف ختم کرنے کی طالبان کی کوشش
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں خواتین کے گاڑی چلانے پر پابندی
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲افغانستان کے صوبے ہرات میں طالبان انتظامیہ نے خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کئے جانے پر خبردار کیا ہے۔
-
عبداللہ عبداللہ کی جانب سے ایرانی امداد کی قدردانی
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سابق سربراہ نے افغان عوام کے لئۓ ایرانی حمایت و امداد کی قدردانی کی ہے۔
-
افغانستان میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر ایک افغان عالم دین کا غم انگیز بیان
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰افغانستان کے معروف عالم دین آیت اللہ واعظ زادہ بہسودی نے اپنے ایک پیغام میں دہشت گردانہ حملوں میں افغان عوام خاص طور سے شیعہ مسلمانوں کے ہونے والے قتل عام پر شدید تنقید کی ہے۔
-
امریکا نے 7 ارب ڈالر کے ہتھیار افغانستان میں چھوڑے، کیوں؟
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷امریکہ نے افغانستان میں 7 ارب ڈالر کا فوجی ساز و سامان چھوڑا ہے۔
-
کابل، مسجد میں پھر دھماکہ، 10 جاں بحق، 15 زخمی+ تصاویر
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳افغانستان کے دار الحکومت کابل کے واقع مسجد خلیفہ صاحب میں دھماکے کی اطلاع ہے۔
-
افغانستان، مزار شریف میں شدید دھماکے، 9 شہید، 13 زخمی
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹افغانستان کے صوبہ بلخ کے مزار شریف شہر میں ہونے والے دو شدید دھماکوں میں 9 افراد شہید اور 13 دیگر زخمی ہوگئے۔